• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
پٹرول

پٹرول کی قیمت میں 19.95 روپے اورہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19.90 روپے فی لیٹراضافہ

News Editor by News Editor
اگست 2, 2023
in کاروبار
0 0
0

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)وزیر خزانہ اسحق ڈار نے پیٹرولم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا اعلان کردیا ہے .

پٹرول کی قیمت میں 19.95 روپے اورہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19.90 روپے فی لیٹراضافہ کیاگیا جس کے باعث ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت اضافے کے بعد 273 روپے 40 پیسے اور پیٹرول کی نئی قیمت 272 روپے 95 پیسے ہوگئی،نئی قیمتوں کااطلاق فوری طورپرہوگیا۔

منگل کومیڈیا سے گفتگو میں وزیرخزانہ سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے کہاکہ گزشتہ 15 دنوں میں عالمی منڈیوں میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بہت زیادہ اضافہ ہوا، عالمی مارکیٹ میں ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 16 جولائی کو96.26 ڈالرسے بڑھ کر31 جولائی کو 111.46 ڈالرفی بیرل ہوگئی، اسی طرح خام تیل کی قیمت 16 جولائی کو 89.14 ڈالرفی بیرل تھی جو 31 جولائی کو97.39 ڈالرفی بیرل ہوگئی۔

وزیرخزانہ نے کہاکہ کل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان ہونا تھا مگراس میں تاخیراس لئے ہوئی کہ ہم آدھی رات تک اوگرا کے ساتھ کام کرتے رہے اورہماری کوشش تھی کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اگرکوئی کمی جاسکتی ہوں تووہ کی جائے، آج صبح ہم نے وزیراعظم محمدشہبازشریف سے بھی اس معاملے پربات چیت کی، وزیراعظم نے بھی کہاکہ عوام کوریلیف دینے کیلئے جوکچھ بھی کیاجاسکتاہو وہ کیا جائے۔

وزیرخزانہ نے کہاکہ پوری قوم کومعلوم ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ جس پروگرام پراتفاق ہواہے اوراگر وہ نہ ہوتا تو اس صورت میں حکومت پٹرولیم ڈولپمنٹ لیوی کی مدمیں کمی کرکے عالمی منڈیوں میں قیمتوں میں اضافہ کابوجھ اٹھالیتی اوراضافہ کی شرح کم ہوتی۔ انہوں نے کہاکہ ماضی کی حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ نہ صرف معاہدے سے روگردانی کی بلکہ جاتے جاتے قیمتوں کو کم کیا جس سے ملک کو مشکل صورتحال کاسامنا کرنا پڑا۔

وزیرخزانہ نے کہاکہ ان حالات کے تناظر میں اورملکی مفاد میں فیصلہ کیاگیا ہے کہ قیمتوں میں کم سے کم اضافہ کیا جائے۔ انہوں نے کہاکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19.90 روپے کا اضافہ کردیا گیاہے جس کے بعد ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 273.40 روپے ہوگئی ہے، اسی طرح پٹرول کی قیمت میں 19.95 روپے کااضافہ کردیا گیاہے اورفی لیٹر پٹرول کی نئی قیمت272.95 روپے ہوگئی۔

وزیرخزانہ نے کہاکہ حکومت کی خواہش تھی کہ عوام کوجتنا بھی ریلیف دیا جاسکے، وہ دیا جائے، ہم نے حالیہ مہینوں میں ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے تک کی بھی کمی کردی تھی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پٹرولکامرس ڈیسک
Previous Post

پاکستان پوسٹ نے اندرون اور بیرون ملک ڈاک نرخ میں اضافہ کر کے اطلاق کر دیا

Next Post

معاشی سرگرمیاں کمزور،بلند ترین شرح سود22فیصد میں کاروباری سرگرمیاں متاثر ہورہی ہیں'فائونڈر گروپ

News Editor

News Editor

Next Post
معاشی سرگرمیاں

معاشی سرگرمیاں کمزور،بلند ترین شرح سود22فیصد میں کاروباری سرگرمیاں متاثر ہورہی ہیں'فائونڈر گروپ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading