اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) نوٹیفکیشن کے مطابق صوبوں اور وفاقی اداروں میں خدمات سرانجام دینے والے 26 افسران کی گریڈ انیس میں ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ترقی پانےوالوں میں سلمان علی خان،عمرسعیدملک،حسن مشتاق سکھیرا،دلاورعلی بنگش،عبدالرشید،ساجدخان،سہیل خالد، زین علی شیخ،منظورعلی کھتیان،نذیراحمد،شادابن مسیح،محمدعباس رضوی،غلام سرور،علی شیرجاکھرانی،عامرعباس شاہ،قمرعباس رضوی،عرفان بہادر،مسنتصرفیروز،محمدندیم،عباس مجیدخان، عدیل حسین چانڈیو،محمدمعصوم،امجداحمدشیخ،جاویداقبال، محمدحسن اقبال اور سردارغیاث بھی شامل ہیں