پولیس اور خفیہ اداروں کا غازی آباد میں کومبنگ آپریشن

لاہورمیں پولیس کا تھانہ غازی آباد کے علاقے میں سرچ آپریشن

لاہور: سرچ آپریشن میں پولیس اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے حصہ لیا

لاہور: سرچ آپریشن کے دوران رہائشی گھروں،ہوٹلز،اور گیسٹ ہاؤسز کو چیک کیا گیا

لاہور: مشکوک افراد کی بائیو میٹرک ڈیوائس سے چیکنک کی گئی

لاہور: سرچ آپریشن کا مقصد شہریوں کو امن وامان فراہم کرنا ہے، ایس ایچ او جاوید چیمہ

لاہور: سرچ آپریشن کے دوران سینکڑوں شہریوں کو چیک کیا گیا،ایس ایچ او غازی آباد

اپنا تبصرہ لکھیں