پنجاب یونیورسٹی : ایم ایس سی کے نتائج کا اعلان فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ صحت و تعلیم فروری 10, 2023فروری 10, 2023 0 تبصرے 3 مناظر لاہور (تعلیم ڈیسک)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایس سی کیمسٹری پارٹ ٹو سالانہ2022ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔تفصیلات www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔