پنجاب یونیورسٹی، ایم ایس سی کے نتائج کا اعلان فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ صحت و تعلیم فروری 16, 2023فروری 16, 2023 0 تبصرے 4 مناظر لاہور (تعلیم ڈیسک )پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایس سی ریاضی پارٹ ٹوسالانہ2022ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔تفصیلات www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔