شاہ زیب حسین کو ڈائریکٹر جنرل PHA ساہیوال تعینات کر دیا گیا
نعیم اللہ بھٹی کو ریجنل ڈائریکٹر سمال انڈسٹریز تعینات کر دیا گیا
زاہد پرویز کو ڈائریکٹر جنرل PHA فیصل آباد تعینات کر دیا گیا
عمران حسین رانجھا کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ خزانہ تعینات کر دیا گیا
فیضان احمد کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ سروسز تعینات کر دیا گیا
نعیم اقبال سید کو جوائنٹ رجسٹرار کوآپریٹو تعینات کر دیا گیا
محمد اطہر مسعود کو ڈائریکٹر مانیٹرنگ پراسیکیوشن تعینات کر دیا گیا
محبوب احمد کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ ہائر ایجوکیشن تعینات کر دیا گیا
طارق کریم کھوکھر کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ سکول ایجوکیشن تعینات کر دیا گیا
عامر چشتی کو ڈائریکٹر ایڈمن محکمہ اوقاف تعینات کر دیا گیا
فرحت جبیں کو ایڈیشنل سیکرٹری (ایڈمن) محکمہ انفارمیشن تعینات کر دیا گیا
محمد شاہد لالی کو سیکرٹری باب پاکستان تعینات کردیا گیا
نعمان حفیظ کو ایڈیشنل کمشنر گوجرانوالہ تعینات کر دیا گیا
واحد ارجمند ضیاء کو جنرل منیجر آپریشنز TBDC تعینات کر دیا گیا
قرت العین میمن کو منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن تعینات کر دیا گیا
ارشد محمود ارشد کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ ہاوسنگ اربن تعینات کر دیا گیا
سجاد احمد ثاقب کو ڈائریکٹر وومن ڈوپلپمنٹ تعینات کر دیا گیا
غیاث الدین کو سیکرٹری پی ٹی اے تعینات کر دیا گیا
علی شہزاد کو چیف ایگزیکٹو آفیسر پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی تعینات کر دیا گیا
محمد کاشف کو سیکرٹری ٹرانسپورٹ فیصل آباد تعینات کر دیا گیا
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈیرہ غازی خان صابر حسین کو ڈپٹی سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر جنوبی پنجاب تعینات کر دیا
عمر شیر چھٹہ کو ایڈیشنل سیکرٹری (ایڈمن) محکمہ زراعت تعینات کر دیا گیا
اعجاز منیر کو ڈائریکٹر ایڈمن یوتھ افئیرز اینڈ سپورٹس تعینات کر دیا گیا
کیپٹن ریٹائرڈ شاہ میر اقبال کو ڈپٹی سیکرٹری وزیراعلی آفس تعینات کر دیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر کروڑ پکا کلیم یوسف کو ڈائریکٹر جنرل LDA تعینات کر دیا گیا
رانا ضیاء اللہ کو ڈپٹی سیکرٹری زکوۃ و عشر تعینات کر دیا گیا
حسین احمد رضا چودھری کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ کمیونیکیشن اینڈ ورکس تعینات کر دیا گیا
عدنان شہزاد خان کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ داخلہ پنجاب تعینات کر دیا گیا
تسنیم علی کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ داخلہ تعینات کر دیا گیا
فیصل سلیم کو ڈپٹی سیکرٹری جنرل وزیراعلی آفس تعینات کر دیا گیا