• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home تقرروتبادلے
پنجاب پولیس

پنجاب پولیس کے 35 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کر دئیے گئے

News Editor by News Editor
نومبر 12, 2023
in تقرروتبادلے
0 0
0

پنجاب پولیس ایس پیز کے بعد ڈی ایس پیز کے تبادلے۔۔

27 ڈی ایس پیز کے تبادلے کر دئیے گئے۔۔

نازیہ باقر ڈی ایس پی انسپکشن پٹرولنگ پولیس لاہور تعینات۔

منتظر مہدی کو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹر لاہور تعینات کر دیا گیا۔

بابر علی ڈی ایس پی پریزن سکیواڈ لاہور تعینات۔

عظمت علی ڈی ایس پی بٹالین سیون لاہور تعینات۔۔

ثناءاللہ ڈی ایس پی قلعہ دیدار سنگھ تعینات۔۔

اشرف تبسم ڈی ایس پی صدر وہاڑی تعینات۔

عطاالرحمان ڈی ایس پی فیکٹری ائریا فیصل آباد تعینات۔

یونس علی ڈی ایس پی سٹی بہاولپور تعینات۔۔

زاہد علی ڈی ایس پی چونیاں قصور تعینات۔

نصراللہ خان ڈی ایس پی سی آئی اے خانیوال تعینات۔۔

ساجد حسین ڈی ایس پی سٹی چنیوٹ تعینات۔۔

محمد عامر خان ڈی ایس پی یزمان بہاولپور تعینات۔۔

عامر شاہین ڈی ایس پی پنڈدانخاں تعینات۔

عمران رشید ڈی ایس پی دجل راجن پورہ تعینات۔

عارف محمود ڈی ایس پی پیپلز کالونی گوجرانوالہ تعینات۔

طفیل اقبال ڈی ایس پی ٹریفک افسر قصور تعینات۔۔

فضل احمد ڈی ایس پی آر آئی بی گوجرانوالہ تعینات۔۔

محمد سلیم ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ بہاولنگر تعینات۔۔

عامر حسین ڈی ایس پی انویسٹی گیشن تھری گوجرانوالہ تعینات۔۔

محمد سرور اعوان ڈی ایس پی ڈولفن سیکیواڈ سٹی لاہور تعینات۔

ظفر اقبال ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر راجن پور تعینات۔۔

لال محمد کھوکھر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سپیشل برانچ مظفر گڑھ تعینات۔۔
ظفر جاوید ملک ڈی ایس پی سیف سٹیز لاہور تعینات۔۔

ریاض شاہد ڈی ایس پی انٹرنیشنل کاپوریشن سنیٹرل پولیس آفس لاہور تعینات۔۔

جام محمد محسن ڈی ایس پی لیگل بہاولپور تعینات۔۔

محمد ناصر غوری ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر لودھراں تعینات۔۔

نصراللہ خان ڈی ایس پی آر آئی بی ڈی جی خان تعینات۔۔۔

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 8 پولیس افسران کے تبادلے کر دئیے۔۔

حافظ کامران اصغر ایس ایس پی آپریشنز روالپنڈی تعینات۔۔

عثمان طارق بٹ ایس پی سروے سہالہ کالج تعینات۔۔

رضوان طارق ایس ایس پی انویسٹی گیشن گوجرانوالہ تعینات۔۔

بلال سلہری ایس پی سول لائنز ڈویژن گوجرانوالہ تعینات۔۔

عابد حسین ظفر ایس پی جڑانوالہ تعینات۔۔

محمد جاوید اقبال اے آئی جی ساوتھ پنجاب تعینات۔۔

رحمٰن قادر خان ایڈیشنل ایس پی لائلپور ٹاؤن فیصل آباد تعینات۔۔

ایس پی لائلپور ٹاؤن فیصل آباد تیمور خان کو آئی جی آفس رپورٹ کرنے کا حکم جاری۔۔۔۔۔۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پنجاب پولیسپولیس افسرانتقرر و تبادلے
Previous Post

پی ٹی آئی چیئرمین وزیر اعظم ہوتے تواسرائیل کو تسلیم کر چکے ہوتے ' راجہ ریاض

Next Post

مذہبی ہم آہنگی پاکستان کی ترقی کی بنیاد ہے،علامہ طاہر اشرفی

News Editor

News Editor

Next Post
علامہ طاہر اشرفی

مذہبی ہم آہنگی پاکستان کی ترقی کی بنیاد ہے،علامہ طاہر اشرفی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading