مکوانہ (نمائندہ خصوصی)پنجاب پولیس میں 4افسران کے تقرروتبادلے کر دئیے گئے وقار احمد کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم فیصل آباد تعینات کر دیا گیا
تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی پیرمحل وقار احمد کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم فیصل آباد تعینات کر دیا گیاناصر نواز کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم جھنگ تعینات کر دیا گیاڈی ایس پی جڑانوالہ افتخار احمد کو ڈی ایس پی بادامی باغ لاہور تعینات کر دیا گیاڈی ایس پی لیگل لودھراں محمد عظیم کو ڈی ایس پی جڑانوالہ تعینات کر دیا گیا۔