پنجاب حکومت نے تین افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے
اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ عبدالغفار کا تبادلہ
ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر ڈی جی خان مقرر کرنے کیلئے خدمات سکول ایجوکیشن کے سپرد
ڈی ایم او راجن پور محمد شاہد کا تبادلہ کردیا گیا
محمد شاہد کو اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ تعینات کردیا گیا
محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے تقرروتبادلہ کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا