• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
سبزیوں اور پھلوں

پرچون سطح پر سبزیوں اور پھلوں کی گراں فروشی عروج پر رہی ، انتظامیہ کی خاموشی

News Editor by News Editor
جولائی 2, 2023
in کاروبار
0 0
0

لاہور(کامرس ڈیسک)پرچون سطح پر سبزیوں اور پھلوں کی گراں فروشی گزشتہ روز بھی اپنے عروج پر رہی ، دکاندار وں نے عید الاضحی کی تعطیلات کے باعث سپلائی نہ آنے کو جواز بناتے ہوئے من مانے نرخوں پر فروخت جاری رکھی جبکہ انتظامیہ کے افسران کہیں نظر نہ آئے۔

سرکاری نرخنامے میں ایک کلو آلو شوگر فری درجہ اول کی قیمت70روپے مقرر کی گئی تاہم دکانداروں نے 90 روپے کلو تک فروخت جاری رکھی ،آلو شوگر فری درجہ دوم60کی بجائے80روپے کلو فروخت کیا گیا،پیاز درجہ اول55کی بجائے65 سے70،پیاز درجہ دوم48کی بجائے55 سے60،پیاز درجہ سوم40کی بجائے50،ٹماٹر درجہ اول55کی بجائے70سے80،ٹماٹر درجہ دوم55کی بجائے65،ٹماٹر درجہ سوم48کی بجائے 50سے55،لہسن دیسی200کی بجائے270سے280،لہسن ہرنائی300کی بجائے380سے400،

ادرک تھائی لینڈ800کی بجائے1000،کھیرا دیسی80کی بجائے90،کھیرا فارمی70کی بجائے75سے80،میتھی130کی بجائے170سے180،بینگن42کی بجائے60سے70،بند گوبھی42کی بجائے55سے60،پھول گوبھی90کی بجائے120سے130،شملہ مرچ80کی بجائے120،بھنڈی50کی بجائے70سے80،شلجم140کی بجائے160سے170،اروی120کی بجائے170سے180،مٹر200کی بجائے280سے290،کریلا27کی بجائے50،سبز مرچ درجہ اول130کی بجائے170سے180،سبز مرچ درجہ دوم 60کی بجائے90،لیموں دیسی175کی بجائے200سے210،ٹینڈے دیسی کالے120کی بجائے140سے150،ٹینڈے دیسی سفید70کی بجائے90،گھیا کدو37کی بجائے45،پالک فارمی25کی بجائے30،گھیا توری37کی بجائے50،

گاجر چائنہ70کی بجائے80سے90جبکہ حلوہ کدو27کی بجائے35سے40روپے کلو فروخت ہوا۔پھلوں میںسیب کالا کولو پہاڑی درجہ اول345کی بجائے400سے420،سیب کالا کولو پہاڑی درجہ دوم180کی بجائے260سے270،سیب کالا کولو پہاڑی درجہ سوم125کی بجائے200،سیب ایرانی درجہ اول355کی بجائے440سے450،سیب ایرانی درجہ دوم200کی بجائے300سے320،سیب ایرانی درجہ سوم135کی بجائے200،سیب سفید اول درجہ اول155کی بجائے200،سیب سفید درجہ دوم110کی بجائے170،سیب سفید درجہ سوم80کی بجائے100،کیلا درجہ اول درجن185کی بجائے270سے280،کیلا درجہ دوم درجن125کی بجائے200سے220،

کیلا درجہ سوم درجن80کی بجائے150سے160،انار دیسی نیا225کی بجائے300،آلو بخارا درجہ اول300کی بجائے400سے420،آلو بخارا درجہ دوم170کی بجائے230سے250،گرما75کی بجائے80،خوبانی سفید درجہ اول170کی بجائے240سے250،خوبانی سفید درجہ دوم120کی بجائے150،آڑو درجہ اول170کی بجائے240سے250،آڑو درجہ دوم115کی بجائے150سے160،آم دوسہری درجہ اول150کی بجائے200،آم دوسہری درجہ دوم105کی بجائے130سے140،آم سہارنی درجہ اول105کی بجائے120،آم سہارنی درجہ دوم80کی بجائے100،

آم سندھڑی درجہ اول155کی بجائے200، آم سندھڑی درجہ دوم125کی بجائے150سے160،آم انور رٹول220کی بجائے270سے280،آم چونسہ 225کی بجائے 250،خوبانی پیلی درجہ اول160کی بجائے200سے220،خوبانی پیلی درجہ دوم125کی بجائے150روپے،الیچی درجہ اول340کی بجائے370سے380،الیچی درجہ دوم260کی بجائے280جبکہ کھجور ایرانی 505کی بجائے600روپے کلو تک فروخت ہوئی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پرچون سطحسبزیوں اور پھلوںگراں فروشی
Previous Post

بینکس پانچ روز کی تعطیلات کے بعد (منگل )کھلیں گے

Next Post

آئی ایم ایف سے 3ارب ڈالر قرض کا معاہدہ وقتی ریلیف ہے ' اشرف بھٹی

News Editor

News Editor

Next Post
اشرف بھٹی

آئی ایم ایف سے 3ارب ڈالر قرض کا معاہدہ وقتی ریلیف ہے ' اشرف بھٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading