• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
جمعہ, 22 ستمبر, 2023
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
خواجہ سعد رفیق

پراجیکٹ عمران خان کے معماروں نے پاکستان کو بدترین مہنگائی کی آگ میں جھونک دیا’ خواجہ سعد رفیق

News Editor by News Editor
اگست 31, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور ( نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نواز شریف کے دورِ حکومت میں مہنگائی کم ترین سطح پر تھی،

مگر پراجیکٹ عمران خان کے معماروں نے پاکستان کو بدترین مہنگائی کی آگ میں جھونک دیا،قوم کودیانت وتقوی کی حشیش پلا کر بیوقوف بنایا گیا، قومی تباہی کے مجرم آج تاریخ کے کٹہرے میں کھڑے ہیں ۔ انہوں نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس ( سابقہ ٹوئٹر ) پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ نواز شریف کے دورِ حکومت میں مہنگائی کم ترین سطح پر تھی۔ ڈالر سستا تھا، پیٹرول، بجلی، آٹا، چینی و دیگر اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں غریب کی پہنچ میں تھیں مگر پراجیکٹ عمران خان کے معماروں نے پاکستان کو بدترین مہنگائی کی آگ میں جھونک دیا۔

انہوں نے کہا کہ لوٹوں ٹھگوں بہروپیوں کے مستند گروہ کو پی ٹی آئی کالبادہ پہناکرمنتخب حکومت کا تختہ الٹایاگیا، سرغنہ عمران کاذب تھا، سرپرست سابقہ فوجی وجوڈیشل اسٹییبلشمنٹ جبکہ بھونپوکرائے کے چند صحافی تھے۔ قوم کودیانت وتقوی کی حشیش پلا کر بیوقوف بنایا گیا، قومی تباہی کے یہ مجرم آج تاریخ کے کٹہریمیں کھڑے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ مالی سال 2021-22کا کرنٹ اکائونٹ خسارہ 17 ارب ڈالر کے قریب تھا، یہ وہ بارودی سرنگ تھیں جو بچھائی گئی تھیں۔ مالی سال 2022-23 کا خسارہ کم ہو کر 2.5 ارب ڈالر تک آ گیا تھا۔

سعد رفیق نے کہا کہ طویل عرصہ سے گرائونڈڈ دونوں بوئنگ 777ریپئر ہوں گے ، جکارتہ میں کھڑے دونوں اے 320 جہاز خریدے جائینگے۔ پی آ ئی اے کو مقدمے کے اندراج کی دھمکیاں دینے یا اکائونٹس بند کرنے سے معاملہ خراب ہوگا ، نئے وزیر خزانہ سارا معاملہ خود سنیں ، اسکاعلاج کیاجائے ، رگڑا نہ لگایا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے قانون سازی کی اور روڈ میپ بھی دیا، پلان پرعملدرآمدشروع ہے ، ایف بی آر کی جانب سے پی آئی اے کے اکائونٹس منجمد کرنا مسئلہ بگاڑنے کے مترادف ہے ،ہوش کے ناخن لئے جائیں ۔

برطانیہ کی فلائٹس کھلنے والی ہیں جہازدرکا ر ہیں ، 16ارب روپے خرچ ہوں گے ، پیسوں کابندوبست بھی ہم کرگئے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ پی آ اے شدید ترین مالی بحران کا شکار ہے ، 742ارب روپے کاقرض اتارنے کے لئے بھی قرض لیاجاتا ہے ، ہم نے دو جہتی پالیسی بنائی تھی ، اسی پر چلنا ہو گا،آمدنی میں اضافہ اور پرائیویٹ پبلک پارٹنر شپ کو لاگو کر کے آپریشنز انکے حوالے کرنا ، کوئی بے روزگار نہیں ہوگا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related


Tags: برطانیہخواجہ سعد رفیقعمران خانمالی بحران
Previous Post

پی ٹی آئی چیئرمین کے قریبی اور بڑے منصب والے شخص نے دوست ممالک سے ریلیف کیلئے رابطے کئے ' طاہر محمود اشرفی

Next Post

صوبے میں سینئر انتظامی افسران کے تبادلے کی تیاری نظر نہ آنا قابل افسوس ہے، الیکشن کمیشن

News Editor

News Editor

Next Post
چیف الیکشن کمشنر

صوبے میں سینئر انتظامی افسران کے تبادلے کی تیاری نظر نہ آنا قابل افسوس ہے، الیکشن کمیشن

Please login to join discussion

تازہ خبریں

سردار لطیف کھوسہ

پیپلزپارٹی نے سردار لطیف کھوسہ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکنیت معطل کر دی

ستمبر 22, 2023
شجاعت ، زرداری

ملک محاذ آرائی کا متحمل نہیں ہوسکتا’ شجاعت ، زرداری ملاقات کی اندورونی کہانی

ستمبر 22, 2023
کامران خان ٹیسوری

مسائل کے حل کے لئے کسی کے پاس بھی جانے کو تیار ہوں،کامران خان ٹیسوری

ستمبر 22, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

مئی 11, 2020

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
APP93-30
NEW YORK: August 30 - Pakistan’s Ambassador, Dr. Maleeha Lodhi speaking at the debate on UN Peacekeeping Operations. APP

پاکستان نے اقوام متحدہ میں نفرت انگیز بیانات کے خلاف 6 نکات پیش کردیے

2
سردار لطیف کھوسہ

پیپلزپارٹی نے سردار لطیف کھوسہ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکنیت معطل کر دی

0

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

0

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

0
سردار لطیف کھوسہ

پیپلزپارٹی نے سردار لطیف کھوسہ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکنیت معطل کر دی

ستمبر 22, 2023
شجاعت ، زرداری

ملک محاذ آرائی کا متحمل نہیں ہوسکتا’ شجاعت ، زرداری ملاقات کی اندورونی کہانی

ستمبر 22, 2023
کامران خان ٹیسوری

مسائل کے حل کے لئے کسی کے پاس بھی جانے کو تیار ہوں،کامران خان ٹیسوری

ستمبر 22, 2023
چینی صدر

آئی او سی نے کھیلوں کو سیاسی رنگ دینے کی سختی سے مخالفت کی ہے، چینی صدر

ستمبر 22, 2023
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In