• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
گنے کی پیداوار

گنے کی پیداوار

پاکستان گنے کی پیداوار اور زیر کاشت رقبہ کے اعتبار سے دنیا کا چوتھے بڑا ملک بن گیا

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
فروری 3, 2025
in کاروبار
0 0
0

فیصل آباد (کامرس ڈیسک)پاکستان گنے کی پیداوار اور زیر کاشت رقبہ کے اعتبار سے دنیا کا چوتھے بڑا ملک بن گیا ہے۔ صوبہ پنجاب میں گنے کی اوسط پیداوار 800 من فی ایکڑ سے زائد ہے جبکہ عالمی اوسط پیداوار 705 من فی ایکڑ ہے گنے کی فصل ملکی معیشت میں اہم مقام رکھتی ہے اور اس کا قومی جی ڈی پی میں 0.8 فیصد حصہ ہے۔

بدلتے موسمی حالات میں گنے کی فی ایکٹر پیداوار میں اضافہ کے لیے زرعی سائنسدانوں کی متعارف کردہ نئی اقسام اور ان کی جدید پیداواری ٹیکنالوجی کی کاشتکاروں کی دہلیز تک منتقلی کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔ ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد کے شعبہ کماد کے زرعی سائنسدانوں نے کماد کی فی ایکڑ بہتر پیداوار کی حامل 30 نئی اقسام متعارف کروائی ہیں جن کی فی ایکڑ پیداواری صلاحیت 2000 من یا اس سے بھی زائد ہے اور ان کی شوگر ریکوری بھی 13 فیصد تک ہے۔

پنجاب میں کماد کے کل کاشتہ رقبہ کے 90 فیصد پر زرعی تحقیقاتی ادارہ کماد فیصل آباد کی متعارف کردہ اقسام کاشت ہورہی ہیں۔ان خیالات کا اظہار چیف سائنٹسٹ شعبہ کماد ڈاکٹر محمد ظفر نے جی ایم، سیون سٹار شوگر مل، سانگلہ ہل، خالد اقبال گوندل، جی ایم ڈویلپمنٹ منیجر، دل جان بلوچ اور انجمن کاشتکاران پنجاب کے کے سیکریٹری نشرو اشاعت رانا محمد خان بھٹی کی قیادت میں شرکت کرنے والے وفد کے شرکاءسے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

وفد کے شعبہ کماد کے ریسرچ ایریا کے وزٹ کے موقع ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت انفارمیشن فیصل آباد محمد اسحاق لاشاری، شعبہ کماد کے زرعی سائنسدان ڈاکٹر محمودالحسن، ڈاکٹر عبدالمجید، عبدالشکور، اخلاق مدثر، ظہیر سکندر، ڈاکٹر نعیم فیاض، بابر حسین، ڈاکٹر عمران رشید اور شہزاد افضل کے علاوہ ترقی پسند کاشتکار میاں اویس اسلم، سید نسیم شاہ اور سید ذکراللہ بھی موجود تھے۔

اس موقع پر شعبہ کماد کے زرعی سائنسدانوں بابر حسین، ڈاکٹر محمود الحسن، ڈاکٹر عبد المجید، عبد الشکور اور شہزاد افضل نے فیلڈ وزٹ کے دوران وفد کے شرکاءکو بتایا کہ صوبہ پنجاب میں گنے کی اوسط پیداوار 800 من فی ایکڑ سے زائد ہے جبکہ عالمی اوسط پیداوار 705 من فی ایکڑ ہے۔ کاشتکاروں کی خوشحالی اور شوگر ملوں کی کامیابی کا انحصار کماد کی فی ایکڑ زیادہ پیداوار اور بہتر شوگر ریکوری پر ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ پنجاب میں گزشتہ سال 19 لاکھ77 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ پر کماد کاشت کیا گیا، جس سے 40 لاکھ 45 ہزار ٹن سے زائد چینی کا حصول ممکن ہوا جو کہ پاکستان کی تاریخ میں ایک ریکارڈ ہے۔ نئی اقسام کی کاشت کے فروغ سے کماد کی فی ایکڑ پیداوار اور شوگر ریکوری میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

شعبہ کماد کے زرعی سائنسدانوں ڈاکٹر نعیم فیاض، سید ثقلین شاہ اور ظہیر سکندر نے وزٹ کے شرکاءکو بتایا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث مشینی کاشت کے ذریعے کماد کی متعارف کردہ نئی اقسام کی کاشت 4 فٹ کے فاصلے پر کی جائے۔وفد کے شرکاءبالخصوص خالد اقبال گوندل اور رانا محمد خان بھٹی نے ڈاکٹر محمد ظفر اور ان کی ٹیم کی کارکردگی کو ازحد سراہتے ہوئے کہا کہ شعبہ کماد کے ریسرچ ایریا وزٹ کے دوران جاری تجربات کے مشاہدہ سے وفد کے شرکاءکو بہت زیادہ فائدہ ہ¶ا ہے۔ پبلک پرائیویٹ سیکٹر کی مشترکہ کاوشوں سے کاشتکاروں کو آگاہی کیلئے بھرپور اقدامات وقت کی اہم ضرورت ہیں

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اعتباربڑا ملکپاکستانزیر کاشت رقبہگنے کی پیداوار
Previous Post

کینسرسے بچاﺅ کا عالمی دن کل منایا جائے گا

Next Post

مریم نواز کی بڑھتی مقبولیت سے کچھ لوگ خوفزدہ ہیں، عظمی بخاری

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
عظمی بخاری

مریم نواز کی بڑھتی مقبولیت سے کچھ لوگ خوفزدہ ہیں، عظمی بخاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading