• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 27 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
بنگلا دیش کرکٹ بورڈ

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ

پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے بنگلہ دیشی اسکواڈ کا اعلان

دو نئے کھلاڑیوں کو پہلی مرتبہ شامل کیا گیا،پہلا ٹیسٹ 8 مئی سے شروع ہوگا

News Editor by News Editor
اپریل 27, 2026
in کھیل
0 0
0

ڈھاکہ (سپورٹس نیوز )بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف مئی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں دو نئے کھلاڑیوں کو پہلی مرتبہ شامل کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹاپ آرڈر بیٹر تنزید حسن اور وکٹ کیپر بیٹر امائٹ حسن کو پہلی بار ٹیسٹ اسکواڈ میں جگہ دی گئی ہے۔ تنزید حسن اس سے قبل محدود اوورز کی کرکٹ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکے ہیں، جبکہ امائٹ حسن نے ڈومیسٹک کرکٹ میں مسلسل عمدہ کارکردگی کے باعث سلیکٹرز کی توجہ حاصل کی۔چیف سلیکٹر حبیب البشر کا کہنا ہے کہ دونوں کھلاڑی کافی عرصے سے سلیکشن کمیٹی کی نظر میں تھے اور اپنی کارکردگی کی بنیاد پر موقع کے مستحق تھے۔ ان کے مطابق تنزید حسن کی تکنیک مضبوط ہے اور وہ طویل فارمیٹ میں بہتر کارکردگی دکھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ امائٹ حسن فرسٹ کلاس کرکٹ میں نہایت مستقل مزاجی کا مظاہرہ کرتے رہے ہیں، ان کا مزاج ٹیسٹ کرکٹ کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہے، جہاں صبر اور نظم و ضبط بنیادی اہمیت رکھتے ہیں۔اسکواڈ میں فاسٹ بولرز شرف الاسلام اور تسکین احمد کی بھی واپسی ہوئی ہے، جبکہ آف اسپنر نعیم حسن کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ تسکین احمد نے اپنا آخری ٹیسٹ دسمبر 2024 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلا تھا، اس لیے ان کی واپسی کو اہم قرار دیا جا رہا ہے۔دوسری جانب خالد احمد، جاکر علی، حسن محمود اور حسن مراد کو اسکواڈ سے باہر کر دیا گیا ہے۔پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ 8 مئی سے ڈھاکا میں شروع ہوگا، جبکہ دوسرا ٹیسٹ 16 مئی سے سلہٹ میں کھیلا جائے گا۔

بنگلہ دیش اسکواڈ میں نجم الحسن شانتو (کپتان) ، محمود الحسن جوئے، شادمان اسلام، مومن الحق، مشفیق الرحیم، لٹن داس، مہدی حسن میراز، تیج الاسلام، نعیم حسن، عبادت حسین، شرف الاسلام، تسکین احمد، نہید رانا، تنزید حسن، امائٹ حسن شامل ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسکواڈبنگلا دیش کرکٹ بورڈپاکستانٹیسٹ میچ
Previous Post

پی ایس ایل کے بقیہ تمام میچز میں تماشائیوں کو آنے کی اجازت دینے کا مطالبہ

Next Post

بابر اعظم اور شاہین آفریدی کے بیٹے کے درمیان دلکش لمحہ وائرل

News Editor

News Editor

Next Post
بابر اعظم

بابر اعظم اور شاہین آفریدی کے بیٹے کے درمیان دلکش لمحہ وائرل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹرمپ

ایران کے پاس صرف 3 دن ہیں، اس کے بعد ان کا تیل انفراسٹرکچر ختم ہوجائے گا،ٹرمپ کی دھمکی

اپریل 27, 2026
ایران، امریکہ

ایران کی آبنائے ہرمز کھولنے، جنگ کے خاتمے کیلئے نئی تجاویز امریکا کو موصول

اپریل 27, 2026
سونا

سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ، فی تولہ قیمت 800روپے اضافے سے 4لاکھ93ہزار962 روپے ہوگئی

اپریل 27, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7656

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

639
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

587
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

571
ٹرمپ

ایران کے پاس صرف 3 دن ہیں، اس کے بعد ان کا تیل انفراسٹرکچر ختم ہوجائے گا،ٹرمپ کی دھمکی

اپریل 27, 2026
ایران، امریکہ

ایران کی آبنائے ہرمز کھولنے، جنگ کے خاتمے کیلئے نئی تجاویز امریکا کو موصول

اپریل 27, 2026
سونا

سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ، فی تولہ قیمت 800روپے اضافے سے 4لاکھ93ہزار962 روپے ہوگئی

اپریل 27, 2026
وفاقی آئینی عدالت

وفاقی آئینی عدالت میں پاسپورٹ امیگریشن رولز کی کالعدم دفعات بحال

اپریل 27, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading