• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
بدھ, 29 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
غربت کے خاتمے

پاکستان چین کے غربت کے خاتمے کے کامیاب ماڈل سے بہت کچھ سیکھ سکتا ہے، پا کستانی صحا فی

News Editor by News Editor
مئی 24, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کے بیجنگ بیورو چیف محمد اصغر نے کہا کہ چین نے حالیہ برسوں میں غربت کے خاتمے میں قابل ذکر پیش رفت کی ہے، تبت جیسے دور دراز اور پسماندہ علاقوں میں بھاری سرمایہ کاری کی ہے اور ان کوششوں سے تبت کو روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے اور خطے میں غربت کو کم کرنے میں بھی مدد ملی ہے۔

بد ھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق انہوں نے کہا کہ پاکستان چین کا ہمہ وقت دوست اور شراکت دار ہونے کے ساتھ ساتھ ایک ترقی پذیر ملک بھی ہے۔ پاکستان اور چین نے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے فلیگ شپ منصوبے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے نام سے ایک جامع تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی، زراعت اور معاش کے شعبوں میں تعاون سی پیک فریم ورک کا حصہ بن چکا ہے۔ پاکستان چین کے غربت کے خاتمے کے کامیاب ماڈل سے بہت کچھ سیکھ سکتا ہے اور اسے اپنے ملک پر لاگو کر سکتا ہے۔

وا ضح رہے کہ "2023 چائنا تبت ڈویلپمنٹ فورم” بیجنگ میں منعقد ہوا۔ 36 ممالک اور خطوں سے تعلق رکھنے والے 150 سے زائد چینی اور غیر ملکی مہمانوں نےترقی کے ذریعے انسانی حقوق کو فروغ دینے میں نئے تجربات کا تبادلہ کیا، اور معاشی ترقی، ثقافتی وراثت، ماحولیاتی تحفظ اور انسانی حقوق کے تحفظ میں تبت کی نئی پیش رفت کی مکمل توثیق کی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستانچینغربت کے خاتمے
Previous Post

چین -ایریٹریا سفارتی تعلقات کے قیام کی 30 ویں سالگرہ

Next Post

چین کا اصول تائیوان کے لیے غیر ملکی اقتصادی تعاون میں تائیوان کی شرکت کی شرط ہے،چینی وزارت تجارت

News Editor

News Editor

Next Post
چینی وزارت تجارت

چین کا اصول تائیوان کے لیے غیر ملکی اقتصادی تعاون میں تائیوان کی شرکت کی شرط ہے،چینی وزارت تجارت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7824

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

641
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

597
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

591
آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
پریتی زنٹا

” یہ قابل قبول نہیں ہے‘ ‘پریتی زنٹا کا خود کو ٹرافی کہے جانے پر سخت ردِعمل

اپریل 28, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading