• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
جاوید لطیف

پاکستان میں انتخابات کے علاوہ کوئی دوسراحل نہیں، میاں جاوید لطیف

News Editor by News Editor
ستمبر 7, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے راہنماء اور سابق وفاقی وزیرمیاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پاکستان میں انتخابات کے علاوہ کوئی دوسراحل نہیں،

مہنگائی ، ڈوبتی ہوئی معیشت سے نکالنے کے لیے ماضی کے تمام حالات قوم کو سچ بتانا ہوں گے،بارڈرز پر سمگلنگ کو روکنا سیاستدانوں کی نہیں اداروں کی ذمہ داری ہے، مکمل سمگلنگ روک دی جائے تو بہت حد تک ملک میں بہتری آ سکتی ہے، پاکستانی لوگ 2017 جیسا ملک چاہتے ہیں،نواز شریف جیسا تجربہ کار لیڈر ہی ملک کو ترقی کی طرف گامزن کرسکتا ہے۔

جمعرات کو یہاں نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میاں جاوید لطیف نے کہا کہ پچھلے چند ہفتوں سے پاکستان کے اندر دہشت گردی کی نئی لہر آئی ہے، دشمن اس وقت وار کرتا جب ملک کے اندرونی حالات ٹھیک نہ ہو،پاکستان میں پیدا ہونے والی مہنگائی ، ڈوبتی ہوئی معیشت سے نکالنے کے لیے ماضی کے تمام حالات قوم کو سچ سچ بتانا ہوں گے،75 سالوں سے پاکستان میں تجربے کئے گئے،

آج کی نوجوان نسل کو علم ہے کہ 2017 میں کیا ہواا،س وقت کی طاقتوں نے عمرانی پروجیکٹ لانچ کیا تھا۔ انہوںنے کہاکہ 2014 میں عمرانی پراجیکٹ نے ایک ادارے کو چھوڑ کر تمام اداروں کیخلاف دھمکیوں کا سلسلہ شروع کیا، اس وقت عالمی اسٹیبلشمنٹ کی پشت پناہی کے باعث عمران کی گرفتاری نہ کی گئی ، منصفوں نے گزشتہ 16 ماہ میں کئی نوٹس لئے9 ، 10 مئی کو جو کچھ ہوا وہ سب کے سامنے ہے،

عوام کو تقسیم کر کے ایک ادارے کے سامنے لا کھڑا کیا گیا،نواز شریف نے پاکستان کو سی پیک دیا، جسکی وجہ سے عالمی قوتیں ناراض ہیں تاہم پاکستان کے دوست ممالک نواز شریف سے خوش بھی ہیں،دوست ممالک نواز شریف پر اعتماد کرتے ہیںنواز شریف کے علاوہ دیگر جماعتوں میں نواز شریف جیسا قابل اور محب وطن شخص موجود نہیں،پاکستانی لوگوں خواہش کرتے ہیں 2017 جیسا ملک چاہتے ہیں نواز شریف جیسا تجربہ کار لیڈر ہی ملک کو ترقی کی طرف گامزن کرسکتا ہے.

پاکستان میں انتخابات کے علاوہ کوئی حال نہیںبارڈرز پر سمگلنگ کو روکنا سیاستدانوں کی نہیں اداروں کی ذمہ داری ہوتی ہیبارڈرز کو ٹائٹ کرنے سے بہتری نظر آئی ہے اگر مکمل سمگلنگ روک دی جائے تو بہت حد تک ملک میں بہتری آ سکتی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انتخاباتبارڈرزپریس کانفرنسمیاں جاوید لطیف
Previous Post

لاہور ہائیکورٹ کا جنسی زیادتی کے مقدمات کی تفتیش کیلئے سپیشل یونٹ بنانے کا حکم

Next Post

دہشتگردی کیخلاف ہمارے عزم کو کمزور نہیں کیا جاسکتا، خاتمہ کیلئے پوری قوم متحد ہے، نگران وزیراعظم

News Editor

News Editor

Next Post
انوار الحق کاکڑ

دہشتگردی کیخلاف ہمارے عزم کو کمزور نہیں کیا جاسکتا، خاتمہ کیلئے پوری قوم متحد ہے، نگران وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading