اسلام آباد(ہیلتھ نیوز)پاکستان میں فارمولا دودھ کی درآمد پر سالانہ 88 کروڑ ڈالر اخراجات آنے لگا، 6 ماہ سے کم عمر بچوں کو ماں کا دودھ پلانے کی شرح صرف 48.4 فیصد ہے۔
عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان سے متعلق اہم اعدادوشمار پاکستانی بچے صرف 6 ماہ سے کم عمر تک مکمل طور پر ماں کا دودھ پیتے ہیں۔رپورٹ میں یہ بھی انکشاف ہوا کہ سال 2030 تک 60 فیصد بچوں کو ماں کا دودھ پلانے کا ہدف دیا گیا ہے جب کہ پاکستان میں ماں کا دودھ نہ پلانے سے سالانہ 2 ارب 80 کروڑ ڈالر نقصان ہوتا ہے۔عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ ماں کا دودھ نہ پلانے سے سالانہ 33700 سے زائد بچوں کی اموات ہوتی ہیں، فارمولہ دودھ پینے سے سالانہ 66 لاکھ بچے ڈائریا کے مرض میں مبتلا ہوتے ہیں۔
I’ve tried a few platforms lately and this one is surprisingly smooth. The login process is fast and I didn’t run into any lag. Definitely a solid choice for anyone looking for a reliable spot. Check out mawinbetlogin for a great experience!
Really impressed with the bonus offers here. It gave me a great head start when I first signed up. The slots are fair and the graphics are top notch. Give abjilicasino a try if you love big wins!