ساہیوال(نمائندہ خصوصی) پاکپتن چوک میں ایک شخص نے پانچ سو روپے کی شرط لگا کر ٹرین کے نیچے لیٹ گیا
ٹرین کے نیچے لیٹنے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس پر ڈی پی او ساہیوال نے نوٹس لیتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرکے خودکشی کا مقدمہ درج کرلیا۔