تحریر : ہراکلیٹس ہراک
پائیتھاگورس کا نام سنتے ہی ذہن میں وہی منحوس تھیورم آتا ہے جس نے نہ جانے کتنے طلبہ کی نیندیں حرام کر دیں کچھ نوجوان اگر رات کو ڈر کر اٹھتے ہیں تو ان کے سرہانے پائیتھاگورین تھیورم ہی نظر آتا ہوگا اگر کبھی امتحان سے ایک رات پہلے کوئی طالبعلم اس فارمولے کو یاد کرنے کی کوشش میں بیٹھا ہو تو اس کے دل میں پائیتھاگورس کے لیے وہی جذبات ہوتے ہیں جو کسی موٹر سائیکل والے کے دل میں ٹریفک پولیس کے چالان کاٹنے والے افسر کے لیے ہوتے ہیں لیکن اگر آپ سمجھتے ہیں کہ پائیتھاگورس محض ایک ریاضی دان تھا تو آپ شدید غلطی پر ہیں یہ حضرت صرف جیومیٹری کے ماہر نہیں تھے بلکہ ایک پراسرار خفیہ فرقے کے بانی بھی تھے جو بیک وقت فلسفے مذہب اور ریاضی کا عجیب و غریب امتزاج تھا اور سب سے زیادہ حیران کن بات یہ ہے کہ انہیں چنوں سے خدا واسطے کا بیر تھا اب یہ دشمنی کسی بچپن کے صدمے کا نتیجہ تھی یا واقعی کوئی گہرا فلسفہ تھا یہ تو وہی جانتے ہوں گے لیکن پہلے ذرا پس منظر دیکھتے ہیں کہ یہ سارا فلسفہ آیا کہاں سے
چھٹی صدی قبل مسیح میں یونان میں فلسفے کی بنیاد رکھی جا رہی تھی اور سب سے پہلا سوال تھا کہ کائنات کی اصل حقیقت کیا ہے تھیلیز نے کہا کہ ہر چیز کی بنیاد پانی ہے مگر ان کے شاگرد انکسی مینڈر نے اختلاف کیا اور کہا کہ اصل حقیقت اپیرون ہے جو ایک لامحدود اور غیر متعین شے ہے پھر انکسی مینیز نے کہا کہ نہیں پانی اور اپیرون کچھ نہیں حقیقت ہوا میں ہے جو مختلف اشکال میں تبدیل ہو کر ہر چیز کو وجود میں لاتی ہے پھر آیا ایلیٹک اسکول جس کے بانی پارمیندیس نے اعلان کر دیا کہ تبدیلی اور حرکت محض ایک سراب ہے یعنی اگر آپ کو لگتا ہے کہ دنیا بدل رہی ہے تو دراصل آپ کا دماغ آپ کو دھوکہ دے رہا ہے اس نظریے کے برعکس ہرقلائٹس نے کہا کہ دنیا میں واحد مستقل چیز تبدیلی ہے
ان سب کے درمیان پائیتھاگورس نے ایک انوکھا نظریہ پیش کیا اور کہا کہ کائنات کی اصل کسی مادی شے میں نہیں بلکہ اعداد میں ہے ان کے نزدیک دنیا میں ہر شے کے پیچھے ریاضیاتی ترتیب کارفرما ہے موسیقی بھی ریاضی کے اصولوں پر چلتی ہے اور کائنات کی ہم آہنگی بھی ایک مخصوص عددی ترتیب کے تحت چل رہی ہے یہی وہ تصور تھا جسے بعد میں افلاطون نے اپنے فلسفے میں شامل کیا مگر پھر ارسطو نے ان سب خیالات کو چیلنج کیا اور کہا کہ اصل حقیقت اعداد میں نہیں بلکہ مادی دنیا میں ہے
پائیتھاگورس نے ایک تنظیم قائم کی جو بظاہر تو فلسفے اور ریاضی کی تھی مگر حقیقت میں یہ ایک سخت گیر خفیہ سوسائٹی تھی اس میں شامل ہونے والوں کو پانچ سال تک مکمل خاموشی اختیار کرنی پڑتی تھی تاکہ وہ سوچنے اور سیکھنے کے قابل ہو سکیں اگر کوئی نیا رکن معصومیت میں پوچھ لیتا کہ سر یہ a² + b² = c² کہاں سے آیا تو وہ شک کی نگاہ سے دیکھا جاتا اور شاید فرقے سے ہی نکال دیا جاتا یہاں تک کہ محبت تک کو اعداد کے ذریعے پرکھا جاتا تھا یعنی اگر کسی نے عشق بھی لڑانا تھا تو پہلے دیکھنا ہوتا کہ اس کا عددی تناسب کیا بنتا ہے
پائیتھاگورس کا ایک اور عجیب و غریب عقیدہ چنوں سے نفرت تھا وہ کہتے تھے کہ چنے ناپاک ہیں انہیں کھانا بھی جرم ہے اور ان پر قدم رکھنا بھی ممنوع ہے اب اس کی کیا وجہ تھی کچھ مورخین کا خیال ہے کہ وہ چنوں میں انسانی روحوں کے حلول پر یقین رکھتے تھے کچھ کے مطابق یہ محض ایک ذاتی چڑ تھی اور کچھ یہ بھی کہتے ہیں کہ چنے کھانے سے ان کو بدہضمی ہو جاتی تھی بہرحال چنوں سے ان کی نفرت اتنی شدید تھی کہ کہا جاتا ہے جب دشمن ان کے پیچھے لگے تو وہ ایک کھیت میں پہنچے مگر وہ چنوں کا کھیت تھا چونکہ ان کے عقیدے میں چنوں پر قدم رکھنا بھی منع تھا وہ رک گئے اور دشمنوں نے انہیں وہیں ختم کر دیا
پائیتھاگورس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان کی ایک ٹانگ سونے کی تھی اب یہ حقیقت تھی یا ان کے پیروکاروں کی مبالغہ آرائی یہ معلوم نہیں مگر یہ کہانی اس بات کا ثبوت ہے کہ پائیتھاگورین فرقے کے لوگ انہیں ایک عام انسان نہیں بلکہ ایک روحانی شخصیت سمجھتے تھے
خاموشی کا مشاہدہ سب سے بڑی حکمت ہے دنیا میں سب سے زیادہ اہم چیز نمبر ہیں کیونکہ ہر چیز ان پر منحصر ہے انسان کو وہی چیز تباہ کرتی ہے جسے وہ سب سے زیادہ پسند کرتا ہے خود کو جاننا ہی سب سے بڑی طاقت ہے ہر چیز کا ایک عددی تناسب ہے جسے سمجھنے والا حقیقت کی جڑوں تک پہنچ جاتا ہے
پائیتھاگورس کے سب سے بڑے کارنامے یہ ہیں انہوں نے وہ مشہور زمانہ تھیورم پیش کیا جس نے ہر طالبعلم کی زندگی کا امتحان بن کر اسے تنگ کیا اگر ایک مثلث قائم الزاویہ ہو تو اس کے اضلاع کے درمیان
a² + b² = c²
کا تعلق ہوتا ہے مگر دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ اصول پائیتھاگورس نے ایجاد نہیں کیا تھا بلکہ یہ مصری بابلی اور ہندوستانی ریاضی دانوں کو پہلے سے معلوم تھا مگر چونکہ پائیتھاگورین جماعت علم کو خفیہ رکھنے پر یقین رکھتی تھی اس لیے انہوں نے اسے اپنے نام سے مشہور کروا دیا
پائیتھاگورس کا دوسرا بڑا کارنامہ ان کا عددی فلسفہ تھا ان کا ماننا تھا کہ ہر چیز کا ایک عددی تناسب ہوتا ہے جیسے دس ان کے نزدیک مقدس تھا کیونکہ وہ 1+2+3+4 کا مجموعہ ہے انہوں نے موسیقی کے اصولوں پر بھی تحقیق کی اور ثابت کیا کہ موسیقی کی سروں کا تعلق بھی ریاضی سے ہے
نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے”قلم کلب”کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔










Freispiele gelten meist 1–2 Tage und unterliegen ebenfalls dem bekannten 40x-Umsatz.
Zwischen Freitag und Sonntag einzahlen und sich 50 Freispiele sichern – das ist der Standard am Wochenende.
Die Aktionen wechseln oft und sind manchmal an bestimmte
Feiertage oder Game-Releases gebunden – da wird’s nicht langweilig.
VIP-Spieler profitieren von höheren Auszahlungslimits und schnelleren Bearbeitungszeiten.
In dieser Ansicht findest du alle Informationen bezüglich deiner offenen, gewonnenen, verlorenen, ausgezahlten,
stornierten und rückerstatteten Wetten. Wo finde ich meine offenen Wetten und den Wettverlauf?
Wir rechnen Wetten immer gemäß den offiziellen Wettbewerbsberichten ab,
die uns von der offiziellen Stelle, die den Wettbewerb durchführt, zur Verfügung gestellt werden. Bitte beachten Sie, dass die Verwaltungsgebühren bei Abhebungen von geringen Beträgen oft den Auszahlungsbetrag übersteigen.
Beruht Ihre Entscheidung zur Kontoschließung auf Bedenken hinsichtlich Spielsucht und möchten Sie,
dass wir dies bei zukünftigen Interaktionen berücksichtigen, geben Sie dies bitte deutlich als Grund für Ihren Schließungsantrag
an. Sollten Sie dennoch Beschwerden bezüglich unserer Dienstleistungen haben,
wenden Sie sich bitte per E-Mail an unseren Kundenservice unter
[email protected].
Erwartungsgemäß vererbt er sehr hohe Inhaltsstoffe bei mittlerer Milchmenge.
CasinoFM bietet dir einen kostenlosen Vergleich von Online
Casinos, durchgeführt mit reichhaltiger Expertise. Bei E-Wallets und
Kryptowährungen erfolgt der Zahlungseingang dann sofort.
Auszahlungsanfragen werden innerhalb von 72 Stunden bearbeitet und an den Zahlungsanbieter weitergeleitet.
Doch wer Freispiele liebt, wird zu den täglichen Free Spins keinesfalls nein sagen. Von fairen Bonusbedingungen über eine
schöne Auswahl an Casino-Spielen bis hin zu täglichen Bonusangeboten.
References:
https://online-spielhallen.de/arena-casino-bewertung-mein-ausfuhrlicher-erfahrungsbericht/
You’ll find the greatest levels of safe and secure play at sites with a licence in place.
That is what sets us apart from many of the other online gambling guides for Indians our there
that you might have seen. This is a high-level summarised overview so that you as a player can quickly see
and compare all the listed sites above. This app is easy to download for iOS or Android devices providing convenient access to games.
It has a magnificent VIP programme that its most valued players receive an invite to.
Read all the latest stories from our online gambling industry news team.
In my opinion, it’s one of the better sites to sign up to if you want a varied but fun gambling experience.
All the brands below offer top safety and security paired with
a vast collection of gambling options. There are many high-quality gambling sites to choose from
in Finland.
References:
https://blackcoin.co/the-star-sydney-a-complete-overview-for-online-players/
Countries like Austria and Sweden in Europe spread trend games like Wildfire.
More so, a distinctive gambling culture and specific slots called pokies are becoming popular worldwide.
Great Britain and London, in particular, fill the market with quality games.
America, especially New Jersey, is becoming a real gambling hub
in 2019.
The minimum bet in roulette depends on the online casino, but can be as low
as 10 pence. You can also play in no download casinos that allow you to play
in your browser, but you will still have to register with
the casino online before you can use their software.
In a casino, players who win at roulette are simply having
a lucky day. Playing free online roulette games is also great for practicing your strategy and honing
your skills before making any bets online.
Now let’s talk perks, because online casino games have
plenty. Which casino games do you enjoy playing the most?
Nowadays, there are many online casinos that accept PayPal for
making deposits and withdrawals, as well as other online wallets.
The best casino online changes based on your location, the gambling regulations
in that location, and the games you want to play.
Read more about where you can play casino games and slots on the best
casino mobile apps! And just like banking, food takeout services, or shopping, modern online casinos
have developed app versions of their online casino sites for this purpose.
online casino paypal
References:
asianmate.kr
paypal casino canada
References:
https://activeaupair.info/employer/paypal-casinos-best-online-casinos-that-accept-paypal/