• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
ٹیکس ماہرین

ٹیکس ماہرین

ٹیکس ماہرین کاپوائنٹ آف سیلز سسٹم پر تحفظات کا اظہار

ایف بی آر کے سسٹم میںبار بار ناکامی سے ٹیکس دہندگان میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مارچ 9, 2025
in کاروبار
0 0
0

لاہور( نیوز رپورٹر)ٹیکس ماہرین نے فیڈرل بورڈآف ریونیو کے پوائنٹ آف سیلز سسٹم پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کی پیچیدگیوں کی وجہ سے کمپنیوں اور ٹیکس دہندگان کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے

سوفٹ وئیر مشین جب انوائس نکالتی ہے تو تاریخ اور انوائس نمبر ختم ہوجاتا ہے جس سے ان پُٹ تو مل جاتا ہے لیکن انوائس پر تاریخ اور نمبر نہ ہونے کی وجہ سے ریفنڈز مسترد ہو جاتا ہے ۔

لاہور ٹیکس بار کے سابق صدر جمیل اختر بیگ،سینئر ممبر لاہور ٹیکس بار محمد فاروق شیخ،آئی ایل اے کے جنرل سیکرٹری محمد اسحاق بریار ،عدیل شاہد شیخ،مکرم فاروق نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ ایف بی آر کے پوائنٹ آف سیلز میں بار بار ناکامی سے ٹیکس دہندگان میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے،ایس آر او164 آئین ، قانون اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے جس میں یہ پابند کیا گیا ہے کہ پی او ایس سسٹم میں ایک دن میں تین اور ایک ہفتے میں پانچ انوائسز فیڈ نہ کی گئیں تو ایف بی آر بغیر سماعت پی او ایس سسٹم کو منجمد کر سکتا ہے ۔

انوائس بذریعہ پی او ایس اگر غلطی سے یا سوفٹ ویئر کی وجہ سے جنریٹ نہ ہوتو فی انوائس پانچ لاکھ جرمانے کی سزا قانون کے خلاف ہے اوریہ انسانی حقوق کی بھی خلاف ورزی ہے کیونکہ سوفٹ وئیر ایف بی آر کی ذمہ داری ہے ٹیکس دہندگان کی نہیں ،اتنی سخت شرائط سے ٹیکس دہندگان کی اعتماد کو کبھی بحال نہیں کیا جا سکتا بلکہ ایسے اقدامات سے ٹیکس بیس اور ٹیکس نیٹ بڑھانا خواب ہی رہے گا ۔

انہوںنے کہا کہ ایف بی آر سیلز ٹیکس میں اصلاحات لانے کی بجائے ٹیکس دہندگان کے حقوق کا استحصال کر رہا ہے،ایف بی آر پوائنٹ آف سیلز سسٹم میں اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے بہتری لائے تو 604 ارب کے ریونیو شارٹ کو پورا کیا جا سکتا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ایف بی آرپی او ایسٹیکس بیسسوفٹ ویئرکمپنیوں
Previous Post

برائلر گوشت، فارمی انڈوں کے نرخ

Next Post

ہائیکورٹ میں11 ڈویژن بنچز سول اور فوجداری اپیلوں پر سماعت کریں گے

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
ہائیکورٹ

ہائیکورٹ میں11 ڈویژن بنچز سول اور فوجداری اپیلوں پر سماعت کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5875

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

463
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading