ٹک ٹاکر فاطمہ خان کے یوٹیوبر رجب بٹ پر سنگین الزامات، سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی

ٹک ٹاکر فاطمہ خان نے معروف یوٹیوبر رجب بٹ پر سنگین نوعیت کے الزامات عائد کیے ہیں، جنہوں نے سوشل میڈیا پر شدید بحث کو جنم دیا ہے۔ فاطمہ خان کا دعویٰ ہے کہ رجب بٹ نے انہیں شادی کے جھوٹے وعدوں کے ذریعے دھوکا دیا اور ذاتی تعلقات قائم کرنے پر مجبور کیا۔

ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں فاطمہ خان نے انکشاف کیا کہ ان کی رجب بٹ سے پہلی ملاقات ایک دوست کے ذریعے ہوئی، جہاں انہیں بہن کے طور پر متعارف کرایا گیا تھا۔ فاطمہ کے مطابق رجب بٹ نے نہ صرف انہیں قیمتی تحائف دیے بلکہ 39 لاکھ روپے مالیت کی گھڑی بھی پیش کی۔

انہوں نے مزید کہا کہ رجب بٹ کی عادات میں شراب نوشی شامل ہے اور وہ کئی لڑکیوں کو دھوکے سے استعمال کرتے رہے ہیں۔ فاطمہ نے یہ بھی الزام لگایا کہ ان کے درمیان متعدد بار تعلقات قائم ہوئے اور اکثر اوقات رجب بٹ نے نشے کی حالت میں ان پر تشدد کیا۔

فاطمہ خان نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ یوٹیوبر ہم جنس پرستی میں ملوث ہیں اور اس حوالے سے ان کے پاس ویڈیوز سمیت ثبوت موجود ہیں۔ ان کا یہ انکشافاتی پوڈکاسٹ تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے اور مداحوں کے درمیان بحث و تکرار کا باعث بنا ہوا ہے۔

21 تبصرے ”ٹک ٹاکر فاطمہ خان کے یوٹیوبر رجب بٹ پر سنگین الزامات، سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی

  1. Wow that was odd. I just wrote an incredibly long comment but after I clicked submit my comment didn’t appear. Grrrr… well I’m not writing all that over again. Anyhow, just wanted to say fantastic blog!

  2. Your steady optimism has a way of rubbing off on readers, and it certainly did on me today, so thank you for modeling a hopeful outlook, because seeing it lived out in your writing makes it feel far more achievable in my own daily life bobatoto.

اپنا تبصرہ لکھیں