• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
کپتان عماد وسیم

ویلنٹائن ڈے پر پشاور زلمی کو ہرا کر کراچی والوں کو تحفہ دینگے’ کپتان کراچی کنگز

News Editor by News Editor
جنوری 23, 2023
in کھیل
0 0
0

لاہور ( سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم 14فروری ویلنٹائن کے روز بابر اعظم کی پشاور زلمی کی پلیئنگ الیون کو شکست دینے کیلئے پرجوش ہیں۔

اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے لیے ہر ٹیم سے میچ ایک ہی اہمیت کا حامل ہے لیکن اس بار کراچی اور پشاور زلمی کے میچ کی سوشل میڈیا پر خاصی ڈسکشن ہورہی ہے، کراچی کنگز بھی پشاور کی طرح پرجوش ہے اور جیت کیلئے پشاور زلمی کی طرح ہی محنت کریں گے۔

کراچی کنگز کے کپتان نے کہا کہ ٹیم کے سارے لڑکے بہترین پرفارمنس دے رہے ہیں ، لہذا ہمیں ویلنٹائن کے روز کراچی والوں کو جیت کر اچھا تحفہ دینا چاہیے، اگر ٹیم اچھا کھیل کر ٹورنامنٹ کا آغاز میں شروع کے میچز جیت جائے تو اچھا مومینٹم سیٹ ہوجاتا ہے ، پی ایس ایل کا نیو سیزن ہے ہمیں آغاز اچھا کرنا ہوگا۔دوسری جانب کپتانی کے حوالے سے بات کرتے عماد وسیم نے کہا کہ کراچی کنگز کے کرتا دھرتاں کا شکر گزار ہوں کہ انھوں نے ایک بار پھر مجھے کراچی کنگز کی کپتانی کیلئے منتخب کیا، کپتانی کسی بھی کھلاڑی کے لیے ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے ساتھ ہی ایک اعزاز بھی ہے، کپتان کا سب سے بڑا کام دوسری ٹیموں کے ساتھ کھیلنے کیلئے حکمت عملی تیار کرنا ہے،

کپتانی ایماندار ی سے کرنا چاہیے جس کے لیے میں دوستی یاری پر یقین نہیں رکھتا، میری کوشش ہوتی ہے کہ ایسے کھلاڑیوں کو شامل کیا جائے جو ٹیم کیلئے جو بہتر ہوں اور الحمداللہ ابھی تک لڑکوں کی پرفارمنس بھی بہت اچھی ہے۔واضح رہے کہ پی ایس ایل کا پہلا میچ لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان 13 فروری کو ملتان میں جبکہ دوسرا میچ 14 فروری کو پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان کراچی میں کھیلا جائے گا۔34 میچز میں سے 11 میچز راولپنڈی میں ہوں گے، کراچی اور لاہور میں 9، 9 میچز جبکہ ملتان میں 5 میچز کھیلے جائیں گے۔پاکستان سپر لیگ کا فائنل 19 مارچ کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستان سپر لیگکپتان عماد وسیمکراچی کنگز
Previous Post

کنگنا رناوت نے فلم بنانے کیلئے اپنی تمام جائیداد گروی رکھ دی

Next Post

ڈراپ ان پچز سے متعلق رمیز راجہ کی رائے مسترد

News Editor

News Editor

Next Post
رمیز راجہ

ڈراپ ان پچز سے متعلق رمیز راجہ کی رائے مسترد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5875

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading