ویرات کوہلی

ویرات کوہلی افغانستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے

نئی دہلی (سپورٹس نیوز) بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ سے سیریز میں شرکت نہیں کر سکیں گے، ان کے متبادل کھلاڑی کا فیصلہ جلد کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ افغانستان کی کرکٹ ٹیم رواں ماہ 1 ٹیسٹ اور 3 ون ڈے میچز کے لیے بھارت کا دورہ کر رہی ہے۔بھارت اور افغانستان کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز 13 جون سے شروع ہو گی۔

اپنا تبصرہ لکھیں