قاہرہ(نیوز ڈیسک )نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مصر میں ترک، مصری اور سعودی وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں کیں جن میں دوطرفہ تعلقات ، ایران امریکہ مذاکرات سمیت باہمی دلچسپی کے اہم عالمی و علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔اسحاق ڈار نے مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے قاہرہ میں دریائے نیل کے کنارے ان کی میزبانی کی۔
اس موقع پر اسحاق ڈار نے کہا ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے ساتھ نہایت خوشگوار شام گزری، دوستی، پرتپاک مہمان نوازی اور بامعنی گفتگو پر دل سے شکر گزار ہوں۔اس سے قبل وزیر خارجہ اسحاق ڈار مصر پہنچے تو مصری معاون وزیر خارجہ اور مصر میں پاکستان کے سفیر نے ان کا استقبال کیا ۔
Attract precise, keyword-driven traffic to your website with our AI-optimized service, costing much less than paid ad platforms. Start growing now.
https://cutt.ly/2t4hKjiY
We help businesses like yours create engaging video content that turns website visitors into customers. Our custom videos have helped similar companies increase engagement and sales—check out this example:https://www.youtube.com/shorts/SglkEN-n7_U