• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
شنگھائی

وزیر اعظم شہباز شریف کا "2025 ایس سی او  فورم برائے عوامی تبادلہ  ” کا نام تہنیتی خط

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
اگست 25, 2025
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ اور شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او ) سیکریٹریٹ کے اشتراک سے "2025 ایس سی او  فورم برائے عوامی  تبادلہ” بیجنگ میں منعقد ہوا۔

کرغزستان کے صدر  سدیر ژپاروف اور پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے اس موقع پر  مبارکباد کے خطوط بھیجے۔ اپنے تہنیتی خط میں شہباز شریف نے نشاندہی کی کہ یہ تقریب شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کےلیے عوامی تعاون، اعتماد اور دوستی کو مضبوط کرنے کے لئے ایک دور رس پلیٹ فارم فراہم کرتی ہے۔ پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم میں اپنے شراکت داروں کے ساتھ مل کر انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لیے  کام کرے گا۔

اپنے تہنیتی خط میں ژاپاروف نے نشاندہی کی کہ یہ تقریب نہ صرف ایک اہم بین الاقوامی تقریب ہے بلکہ "شنگھائی اسپرٹ” کے بنیادی تصور کا ایک زندہ عکاس بھی ہے۔ کرغزستان شنگھائی تعاون تنظیم کے فریم ورک کے اندر عوامی سطح پر تبادلوں اور تعاون کو گہرا کرتا رہے گا۔ایس سی او کے رکن ممالک کی سیاست، ثقافت ،میڈیا  اور زندگی کے متعدد شعبوں سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات سمیت 100 سے زائد مہمانوں نے تقریب میں شرکت کی اور شنگھائی تعاون تنظیم کے متعدد ممالک کے درمیان عوامی  تبادلوں کے نتائج کے اجراء کا مشاہدہ کیا۔

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے محکمہ تشہیر  کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور چائنا میڈیا گروپ کے سربراہ شین ہائی شیونگ نے کہا کہ حالیہ برسوں میں سی ایم جی نے "چین-شنگھائی تعاون تنظیم میڈیا نیوز ایکسچینج پلیٹ فارم” جیسے تعاون کے میکانزم تشکیل دینے کے لیے ایس سی او  شراکت داروں کے ساتھ تعاون کیا ہے، اور "میڈیا گول میز  ڈائیلاگ”، "ایس سی او  میں سی ایم جی کے فلم اور ٹیلی ویژن ورکس کا  نشریاتی سیزن” اور "ایکو آف پیس” جیسی عوامی تبادلے کی سرگرمیوں کا ایک سلسلہ منعقد کیا ہے۔ انہوں نے ثقافتی تبادلے کے بندھن اور پل  کی تعمیر  کی بھی اپیل کی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: شنگھائی
Previous Post

دیپیکا پڈوکون نے بیٹی کی ویڈیو وائرل ہونے پر ناراضگی کا اظہار کیا

Next Post

چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے تیار کردہ  فیچر فلم "شی جن پھنگ کی ثقافت میں دلچسپی"  ایس سی او  مین اسٹریم میڈیا پر نشر

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
چائنا

چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے تیار کردہ  فیچر فلم "شی جن پھنگ کی ثقافت میں دلچسپی"  ایس سی او  مین اسٹریم میڈیا پر نشر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading