لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے ان کی ماڈل ٹائون کی رہائشگاہ پر ملاقات کی ۔ جس میں ملک کی مجموعی خصوصاً پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔