لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ پنجاب نے صوبے کے تمام محکموں میں ہونے والے ٹرانسفر پوسٹنگ پر پاپندی لگا دی
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی اجازت کے مطابق کسی بھی محکمے میں کسی افسر
کو تبدیل نہیں کیا جائے گا۔ اگر کسی میجر صورتحال کے پیش نظر تقرری کرنی ہوگی تو اس کےلیے وزیراعلیٰ پنجاب
کو سمری ارسال کی جائے گی جس کی اجازت کے بعد تقرر وتبادلہ ہوگا۔