وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کل دورہ سعودی عرب کےلئے روانہ ہونگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیراعظم شہباز شریف کل (جمعرات ) سے دورہ سعودی عرب متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے جہاں وہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں پاک سعودی عرب تعلقات خطے کی صورتحال زیر غور آئے گی۔

اپنا تبصرہ لکھیں