اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے وزیراعظم اپنا گھر اسکیم تک عوام کی رسائی مزید آسان بنانے کےلئے اہم فیصلہ کرتے ہوئے نان بینکنگ فنانس کمپنیوں کو بھی پروگرام کا حصہ بنانے کی منظوری دے دی
روایتی بینک اکاﺅنٹ نہ رکھنے والے بھی اپنا گھراسکیم کیلئے درخواست دے سکیں گے، وفاقی حکومت نے نان بینکنگ فنانس کمپنیوں کواسکیم کاحصہ بنانے کی منظوری دے دی۔ میڈیارپورٹ کے مطابق ایس ای سی پی کے تحت نان بینکنگ ہاﺅ سنگ فنانس اورانویسٹمنٹ فنانس کمپنیاں اسکیم کے تحت ایک کروڑ روپے تک قرض فراہم کرسکیں گی،جبکہ مائیکروفنانس کمپنیاں مستحق افراد کو 50 لاکھ روپے تک قرض دے سکیں گی۔
اسکیم کے تحت قرض پہلے 10 سال کے لیے صرف 5 فیصد شرح منافع پردستیاب ہوگا،تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد اپنے گھر کا خواب پورا کر سکیں۔نان بینکنگ فنانس کمپنیوں کا نیٹ ورک ڈیجیٹل ذرائع کے ساتھ ساتھ دور دراز اور پسماندہ علاقوں تک بھی موجود ہے،جس سے اسکیم کی رسائی میں نمایاں اضافہ ہوگا۔ این بی ایف سیزسے ہاﺅسنگ فنانس کےلئے فریم ورک جاری کردیاگیاہے،این بی ایف سیزبینکوں اور دیگر مالیاتی اداروں کے اشتراک سے بھی قرض فراہم کرسکیں گی۔
References: Legiano Casino Video Review https://m.fengniao.com
References: Legiano Casino Mindesteinzahlung https://m.en.acmedelavie.com
References: Kingmaker casino echtgeld einzahlen https://mylinkbox.me
References: Kingmaker Casino Test url.pixelx.one
References: KingMaker Casino 200% Einzahlungsbonus https://short.turtle.onl/
References: KingMaker Casino Anmeldebonus https://biolink.website/vernalantz
References: Kingmaker Casino 10 Euro Bonus lardi-trans.com
References: Legiano Casino Auszahlungsdauer portal.novo-sibirsk.ru
References: Ligiano Casino http://www.nashi-progulki.ru
References: Leggiano Casino http://nou-rau.uem.br