• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 27 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
جان کربی

نیجر سے امریکی شہریوں کے انخلا کا کوئی فیصلہ نہیں کیا،جان کربی

News Editor by News Editor
اگست 3, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکہ نے اپنے شہریوں کو بحران زدہ نیجر سے نکالنے کا فی الحال کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔

یہ بات وائٹ ہائوس نے عرب ٹی وی کو بتائی تاہم قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے یہ یقین دہانی کروائی ہے کہ وہ ہر ایک گھنٹے بعد تازہ صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

جان کربی نے کہا کہ امریکہ فرانس اور دیگر یورپی ممالک کی جانب سے انخلا کی کوششوں سے آگاہ ہے لیکن نوٹ کیا کہ ہمیں امریکی شہریوں یا ہماری تنصیبات کے لیے براہِ راست خطرات کے کوئی اشارے نہیں ملے ہیں۔کربی نے کہا کہ اس طرح، ہم نے نیجر میں اس وقت اپنی موجودگی کے حوالے سے اپنی پوزیشن تبدیل نہیں کی ہے لیکن میں دوبارہ کہوں گا کہ ہم حقیقتا ہر گھنٹے اس کی نگرانی کر رہے ہیں۔ اور اگر اس صورتِ حال میں کوئی تبدیلی آتی ہے تو ہم مزید کچھ کہہ سکیں گے۔

انہوں نے نیجر میں امریکیوں کو تاکید کی کہ وہ چوکس رہیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ وہ ملک کی صورتحال سے متعلق تازہ اطلاعات اور الرٹس پر نظر رکھتے ہوئے کسی بھی غیر ضروری نقل و حرکت کو محدود رکھیں۔خشکی سے محصور افریقی ملک نیجر میں تقریبا 1,000 امریکی فوجی تعینات ہیں جہاں وہ علاقائی شورش سے نمٹنے میں معزول صدر محمد بازوم کی مدد کر رہے تھے۔کربی نے کہا کہ نیجر میں امریکی فوج یورپی ہوائی نقل و حمل میں حصہ نہیں لے رہی تھی۔انہوں نے کہا کہ دیگر ممالک کی طرف سے انخلا کی کوششوں میں مدد کے لیے ان (ہوائی نقل وحمل) کو کسی بھی طرح استعمال کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے اور کسی بھی اضافی فورسز کو پہلے سے یا اس کے آس پاس تعینات کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔

اگر ایڈجسٹمنٹ کرنا پڑی تو ہم کریں گے۔ ہم وہاں (یونہی) نہیں ہیں۔کربی نے یہ بھی کہا کہ نیجر کے لیے امریکی حمایت میں فی الحال کوئی تبدیلی نہیں آئی لیکن یہ اس بات پر منحصر ہے کہ معاملات آگے کیسے بڑھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم نے کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے لیکن اپنے آگے بڑھتے ہوئے نظام کا جائزہ لینے کے لیے ہم یقینا ایک سخت عمل اختیار کریں گے۔

ہم نے نیجر کے رہنماں کے ساتھ بالکل واضح بات کرتے رہے ہیں کہ امریکی حمایت کو ہونے والے نقصان کے کیا ممکنہ نتائج ہوں گے۔کربی نے مزید کہا کہ روس اس پیش رفت کا کریڈٹ لینا تو ضرور پسند کرے گا لیکن ایسا کوئی اشارہ نہیں ملا کہ وہ اس کے ذمہ دار ہیں۔ لہذا، ہم یہاں کسی بڑے روسی اثرورسوخ کے بارے میں غیر ضروری طور پر فکر مند نہیں ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انٹرنیشنل نیوزجان کربی
Previous Post

سعودی وزیرخارجہ کی ڈینش ہم منصب سے گفتگو، قرآن کی بے حرمتی کی مذمت کا اعادہ

Next Post

امریکا کی باجوڑ حملے کی مذمت، جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار

News Editor

News Editor

Next Post
امریکا

امریکا کی باجوڑ حملے کی مذمت، جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7621

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

637
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

586
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

568
علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
حنا دلپذیر

سیٹ کام بلبلے کے مومو کے کردار سے باہر نکلنا چاہتی ہوں ‘ حنا دلپذیر

اپریل 26, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading