رحیم یار خان (تعلیم ڈیسک)پنجاب کے شہر رحیم یار میں نویں جماعت کے طالبہ نے سالانہ امتحان میں فیل ہونے پر خودی کشی کر لی ۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب میں ہوے والے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری ہونے پر رحیم یار خان کی رہائشی نویں جماعت کی طالبہ نے امتحان میں فیل ہونے پر خودی کشی کر لی ،
نتائج میں طالب علموں نے تمام مضامین میں کامیابی سمیٹی تو کئی طالب علم ایسے بھی رہے جو کچھ مضامین میں فیل بھی ہوئے۔
نویں جماعت کی ایک طالبہ کو ایک مضمون میں کامیاب نہ ہوسکی جس سے دل برداشتہ ہوکر طالبہ نے مبینہ خودکشی کرلی۔
اسی حوالے سے پولیس کا دعویٰ ہے کہ طالبہ نے گھر والوں کی ڈانٹ کے خوف اور ناکامی پر دل برداشتہ ہوکر قدم اٹھایا۔