اسلام آباد /دبئی (نمائندہ خصوصی)استحکامِ پاکستان پارٹی کے رہنماؤں نے سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف سے دبئی میں رابطہ کیا ہے جس میں پنجاب کی سیاست پر گفتگو کی ہے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف آئندہ ہفتے پیپلز پارٹی کی قیادت سے ایک اور ملاقات بھی کریں گے۔
٭









