اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے بنگلہ دیش کے وزیر برائے امورِ خواتین و سماجی بہبود زاہد حسین نے دفتر خارجہ اسلام آباد میں ملاقات کی۔
نائب وزیراعظم نے اسلام آباد میں نویں او آئی سی وزارتی کانفرنس میں شرکت کے لیے بنگلہ دیشی وزیر کی آمد کا خیرمقدم کیا اور کانفرنس میں بنگلہ دیش کی شرکت کو سراہا۔
اسحاق ڈار نے او آئی سی فریم ورک کے تحت خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو باہمی دلچسپی کے وسیع البنیاد شعبوں میں مزید فروغ دینے کے عزم کا بھی اظہار کیا۔ملاقات میں دونوں وزرا نے تجارت، تعلیم، سماجی بہبود اور عوامی رابطوں سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
Attract precise, keyword-driven traffic to your website with our AI-optimized service, costing much less than paid ad platforms. Start growing now.
https://blankslatelife.com/
Attract engaged, keyword-driven traffic to your website with our AI-powered solution, costing far less than paid ad campaigns. Get in touch to grow your site.
https://cutt.ly/OywM1lga
Maximize your website’s potential with our AI-driven traffic service, providing targeted visitors for much less than paid ad platforms. Start now and see the impact.
https://cutt.ly/4yq1LxkR