• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
میڈیکل سٹوڈنٹس

میڈیکل سٹوڈنٹس قابل ڈاکٹر بننے کیلئے تعلیم پر خصوصی توجہ دیں: پروفیسر عائشہ شوکت

News Editor by News Editor
مارچ 3, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

لاہور(زاہد انجم سے) پرنسپل کانٹی نینٹل میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر عائشہ شوکت نے میڈیکل سٹوڈنٹس پر زور دیا ہے کہ وہ مستقبل میں صحیح معنوں میں قابل اور اہل ڈاکٹر بننے اور اپنے والدین کے خوابوں کی عملی تعبیر کو یقینی بنا ئیں اور اپنی پیشہ وارانہ تعلیم پر بھرپور توجہ مرکوز کریں تاکہ وہ بہتر انداز میں دکھی انسانیت کی خدمت کر سکیں۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ یقینا طلبا و طالبات نے انسانیت کی عظیم خدمت کے لئے میڈیکل شعبہ اختیار کیا ہے اور اس کالج میں عظیم مقصد کو پورا کرنے کے لئے ان طلبہ و طالبات کے اساتذہ بھی تعلیم و تربیت میں موثر کردار ادا کریں گے۔

ان خیالات کا اظہار پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر عائشہ شوکت نے ایم بی بی ایس کے 12ویں بیج میں داخلہ لینے والے 100سٹوڈنٹس کے اعزاز میں منعقدہ پر وقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر رانا محمد شفیق اور فیکلٹی ممبران نے طلبا و طالبات کو خوش آمدید کہا اور انہیں نئے تعلیمی سیشن کے آغاز پر مبارکباد دی۔ تقریب میں میڈیکل سٹوڈنٹس نے وائٹ کوٹ زیب تن کرکے طب کے پیشے کی اخلاقیات پر عمل کرنے کا عہد کیا جبکہ بچوں کے والدین کا جو ش وخروش بھی دیدنی تھا جنہوں نے اپنے بچوں کے شاندار تعلیمی کیرئیر پر مسرت کا اظہار کیا۔

پروفیسر عائشہ شوکت نے شرکاء کو کالج کی نصابی وغیر نصابی سرگرمیوں کے بارے میں تفصیلاً آگاہ کیا۔ان کا کہنا تھا کہ طب سے وابستہ افراد ملک و دنیا میں سب سے زیادہ قابل احترام پیشے سے وابستہ ہیں کیونکہ ڈاکٹر بننا ایک بہت بڑا اعزاز اور ذمہ داری ہے لہذا کالج میں ڈسپلن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ دنیا میں وہی قومیں ترقی کرتی ہیں جو نظم و ضبط اور وقت کی پابندی کو اپنی زندگی کا نصب العین بناتی ہیں اور وقت کو اصل سرمایہ سمجھتی ہیں۔

پروفیسر ڈاکٹر عائشہ شوکت نے طلبا کو محنت اور لگن سے تعلیم مکمل کرنے کی تلقین کرتے ہوئے یقین دہانی کروائی کہ کالج میں تعلیمی سرگرمیوں کے لئے بہتر ین ماحول میسر ہوگا۔پرنسپل کانٹی نینٹل میڈیکل کالج کا کہنا تھا کہ آنے والا دور مقابلے اور بہترین میں سے بہتر کا دور ہے لہذا طلبا و طالبات کو دنیا بھر میں ہونے والی تبدیلیوں اور سامنے آنے والی جدید تحقیق سے آگاہ رکھنا ہوگا تاکہ وہ اس ڈگری میں کامیاب ہوکر اس تعلیمی ادارے اور اپنے والدین کا نام روشن کر سکیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پروفیسر ڈاکٹرتعلیمقابل ڈاکٹرمیڈیکل سٹوڈنٹس
Previous Post

صحافت کا قتل

Next Post

اسلام آباد، اینکرز الیون اور یو کے میڈیا کلب کے مابین کرکٹ میچ کا انعقاد

News Editor

News Editor

Next Post
کرکٹ میچ

اسلام آباد، اینکرز الیون اور یو کے میڈیا کلب کے مابین کرکٹ میچ کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5875

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

463
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading