• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 اکتوبر, 2023
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان

میڈیا سے صلح کرلیں،شیخ رشید کا وزیراعظم عمران خان کو مشورہ

جہانگیر ترین پی ٹی آئی کے اہم رکن تھا اب وہ کہاں ہیں پتہ جہانگیر ترین کی پاکستان تحریک انصاف لیے بہت خدمات ہیں،شیخ رشید

News Editor by News Editor
اپریل 18, 2020
in پاکستان
0 0
0

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین پاکستان تحریک انصاف کے اہم رکن تھے اب وہ کہاں ہے پتہ نہیں اگر عمران خان اپنے قریبی ساتھی جہانگیر ترین سے فاصلہ رکھ سکتے ہیں تو رپورٹ میں ملوث دوسرے وزیروں کے خلاف بھی ضرور کارروائی ہوگی۔۔۔۔

شیخ رشید دعوی کیا ہے کہ وزیراعظم سے کہا ہے سارے میڈیا سے صلح کر لیں، سب سے جھڑپیں ختم ہونا چاہئیے پاکستان کا میڈیا بہت بہترین کردار ادا کر رہا ہے تمام میڈیا کی طرف سے عمران خان کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھاتا ہوں۔ سوموار کو ملاقات ہو گی۔ جس کے بعد خوشخبری دوں گا۔

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشیدنے ریلوے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی پی پی  اور دیگر رپورٹیں عمران خان کی حکومت میں نکلیں ہیں شیخ رشید نے مزاحیہ انداز اپناتے ہوئے کہا کہ اگر جہانگیرترین سے فاصلے ہوسکتے ہیں تو دوسرے وزیروں کو بھی پھکی ملے گی۔۔فرانزک رپورٹ پچیس نہیں تو تیس کو آجائیگی جو بھی وزیر ملوث ہوگا اسکو پھکی ضرور ملے گی

وزیر ریلوے نے کہا کہ کل چمن کےلیے تیس کوچزپرمشتمل ٹرین چمن کےلیے روانہ کر رہے ہیں۔ ہماری طرف سے اٹھارہ ٹرینیں تیار ہیں اگر پچیس کو کہیں یا یکم کو ہم ٹرینیں چلا دینگے۔شیخ رشید اپوزیشن لیڈر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف گرفتاری کے ڈر سے نیب میں پیش نہیں ہوئے ۔وفاقی وزیر نے ریلوے ملازمین کی ایک دن کی تنخواہ کورونا ریلیف فنڈ میں دینے کا بھی اعلان کیا۔۔۔

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور میں میڈیا سے گفتگو کررہےہیں

وزیر ریلوے نے پیپلزپارٹی کے رہنما اور وزیراعلی سندھ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مراد شاہ صاحب لڑائی جھگڑے کا وقت نہیں ہے قومیں ایسے موقع پر اکٹھے ہو کر کام کرتی ہیں صحافی کے سوال پر انہوں نے کہا کہ پہلے گولہ باری سندھ سے شروع ہوئی ہے۔

انہوں نے دعوی کیا کہ پاکستان ریلویزکو پانچ ارب ماہانہ نقصان ہو رہا ہے ہم مال بردار ٹرینیں چلا رہے ہیں لیکن اس میں بھی خسارہ ہورہا ہے۔ مسافروں کی تمام ٹرینیں بند ہیں ہم نے وزیراعظم کو لیٹر لکھ دیا ہے جسیے وہ کہیں گے ہم ٹرینیں چلا دیں گے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ جو جو وزیر آئی پی پی رپورٹ میں آئے گا اس کو پھکی دی جائے گی۔ جہانگیر خان پی ٹی آئی کا اہم آدمی تھا اب وہ کہاں ہے مجھے نہیں پتہ، اس کی خدمات سے انکار نہیں ہے۔ عمران خان کا منشور تھا کہ وہ مافیا کو قانون کے شکنجے میں لائے گا اس نے تمام رپورٹیں پبلش کردیں۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف اور حمزہ شریف پر انتہائی سیریس کیسز ہیں۔ شہباز شریف کینسر کی وجہ سے بچ رہا ہے اب وہ سوچ رہا ہے کہ لندن کیسے جائوگا اب وہ لندن جائے گا یا پھراندرجائے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related


Tags: pakistan railwaysRailway Head quarterRailway ministerSheikh rasheedSheikh Rasheed Press Confrence
Previous Post

اے ایس آئی سے سب انسپکٹر کے رینک پر ترقی پانے والے197 افسران کے تقرروتبادلے کردیئے گئے

Next Post

مسجدمیں نماز تراویح کی مشروط اجازت،فاصلہ6فٹ، ایس او پیزجاننے کیلئے مکمل خبر پڑھیے

News Editor

News Editor

Next Post

مسجدمیں نماز تراویح کی مشروط اجازت،فاصلہ6فٹ، ایس او پیزجاننے کیلئے مکمل خبر پڑھیے

Please login to join discussion

تازہ خبریں

ڈپریشن

یونیورسٹی جانے والے طلبہ کو ڈپریشن کے زیادہ خطرے کا سامنا ہے، تحقیق

ستمبر 30, 2023
عراقی وزیر داخلہ

عراق نے شمالی سرحد سے ایرانی اپوزیشن کو ہٹانے کی تصدیق کر دی

ستمبر 30, 2023
ایف بی آر

ایف بی آر نے ستمبر کیلئے مقرر کردہ 795 ارب روپے ٹیکس اکھٹا کرلیا

ستمبر 30, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

مئی 11, 2020

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
APP93-30
NEW YORK: August 30 - Pakistan’s Ambassador, Dr. Maleeha Lodhi speaking at the debate on UN Peacekeeping Operations. APP

پاکستان نے اقوام متحدہ میں نفرت انگیز بیانات کے خلاف 6 نکات پیش کردیے

2
ڈپریشن

یونیورسٹی جانے والے طلبہ کو ڈپریشن کے زیادہ خطرے کا سامنا ہے، تحقیق

0

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

0

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

0
ڈپریشن

یونیورسٹی جانے والے طلبہ کو ڈپریشن کے زیادہ خطرے کا سامنا ہے، تحقیق

ستمبر 30, 2023
عراقی وزیر داخلہ

عراق نے شمالی سرحد سے ایرانی اپوزیشن کو ہٹانے کی تصدیق کر دی

ستمبر 30, 2023
ایف بی آر

ایف بی آر نے ستمبر کیلئے مقرر کردہ 795 ارب روپے ٹیکس اکھٹا کرلیا

ستمبر 30, 2023
حوثی ڈرون حملے

سعودی سرحد کے قریب حوثی ڈرون حملے میں چوتھا بحرینی فوجی ہلاک

ستمبر 30, 2023
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
 

Loading Comments...
 

You must be logged in to post a comment.