• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
عظمی بخاری

عظمی بخاری

میو اسپتال کے ایم ایس نے نوٹس سے بچنے کیلئے استعفیٰ دیا، عظمی بخاری

اسپتال کے پاس ایک ارب 33 کروڑ کے فنڈز اب بھی موجود ہیں ، غلط انجکشن لگنے سے 2 مریض جاں بحق ہونے پر مریم نواز بہت افسردہ ہیں، واقعہ کا نوٹس لے کر تحقیقاتی کمیٹی بنا دی ہے

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مارچ 10, 2025
in پاکستان, صحت و تعلیم
0 0
0

لاہور(نیوز ڈیسک ) پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ میو اسپتال کے ایم ایس نے نوٹس سے بچنے کے لیے استعفی دیا۔ میو اسپتال کے پاس ایک ارب 33 کروڑ کے فنڈز اب بھی موجود ہیں۔

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جس کو کوئی کام نہیں ملتا وہ لاشوں پر سیاست کی کوشش کرتا ہے۔ پنجاب میں صحت کے بجٹ میں 500 فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے۔ اور پنجاب میں صحت کی سہولیات کی فراہمی کے لیے کام کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی مریم نواز نے میو اسپتال کا دورہ کیا۔ اور اس دوران ایم ایس اور ڈرگ سے وابستہ لوگوں کو عہدوں سے ہٹایا۔ وزیر اعلی نے میو اسپتال میں ایک تحقیقاتی کمیٹی بھی بنائی جس کی رپورٹ آ جائے گی۔

عظمی بخاری نے کہا کہ میو اسپتال میں غلط انجکشن لگنے سے 2 مریض جاں بحق ہوئے۔ جس پر مریم نواز بہت افسردہ ہیں۔ اور انہوں نے واقعہ کا نوٹس لے کر تحقیقاتی کمیٹی بنا دی ہے۔انہوں نے کہا کہ بزدار حکومت میں پنجاب کے اسپتالوں کا کوئی حال نہیں تھا۔ میو اسپتال کے دورے کے دوران ایم ایس کو ہٹانے پر پراپیگنڈا کیا گیا کہ ایم ایس نے فنڈز کی کمی کی وجہ سے پہلے ہی استعفی دے دیا تھا۔

وزیر اطلاعات نے کہا کہ صوبائی محتسب پنجاب نے صحت کے معاملے پر ایک نوٹس لیا اور ایم ایس کو سوالات بھیج کر جوابات طلب کیے۔ لیکن ایم ایس نے جواب نہیں دیا اور غلط زبان استعمال کی۔ غلط زبان کے استعمال پر صوبائی محتسب نے توہین کا نوٹس جاری کیا۔ لیکن ڈاکٹر صاحب نے نوٹس سے بچنے کے لیے استعفی دے دیا۔انہوں نے کہا کہ یہ کہنا غلط ہے کہ فنڈز کی کمی کی وجہ سے میو اسپتال کے ایم ایس نے استعفی دیا۔ کیونکہ میو اسپتال کے پاس ایک ارب 33 کروڑ کے فنڈز اب بھی موجود ہیں۔

دو لاکھ کے قریب اسٹاک میں برنولا موجود ہے اور اسٹاک موجود ہونے کے باوجود لوگ باہر سے خریدتے ہیں تو کس کا قصور ہے۔عظمی بخاری نے کہا کہ میو اسپتال کے دورے پر مریم نواز نے سخت احکامات دیئے۔ مریم نواز کو تشہیر کی ضرورت نہیں ہے۔ لیکن پی ٹی آئی دور میں سوائے لوٹ مار کے کچھ نہیں کیا گیا۔ صحت کے شعبے میں کسی کو رعایت نہیں دی جا رہی۔ اور عوام کو صحت کی سہولتوں کی فراہمی مریم نواز کی اولین ترجیح ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: استعفیایم ایسعظمیٰ بخاریغلط انجکشنمیو اسپتالنوٹس
Previous Post

وزیر ریلوے کا عید پر خصوصی ٹرینیں چلانے اور کرایوں میں کمی کا اعلان

Next Post

پٹرول 13 ، ڈیزل 10 روپے فی لٹر سستا ہونے کا امکان

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
پٹرول

پٹرول 13 ، ڈیزل 10 روپے فی لٹر سستا ہونے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5875

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading