میررضا قتل کیس

میر رضا کیس، کرائم سین پر پولیس کی عارضی پوسٹ قائم

کراچی(کرائم رپورٹر)کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا علی کیس میں اہم پیش رفت ، پولیس نے کرائم سین پر عارضی پوسٹ بنا دی۔رپورٹ کے مطابق میر رضا کی لاش ملنے والی جگہ پر عارضی پوسٹ بنانے کے بعد پولیس نفری تعینات کر دی گئی ہے، جو 24 گھنٹے دو شفٹوں میں وہاں ڈیوٹی انجام دیتے ہوئے نگرانی کریں گے۔

پہلی شفٹ صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک اور دوسری شفٹ رات 8 سے صبح 8 بجے تک ہو گئی۔چیک پوسٹ پر تعینات پولیس اہلکاروں کے کیس مکمل ختم ہونے تک کرائم سین چھوڑنے پر پابندی عائد ہو گی۔

2 تبصرے ”میر رضا کیس، کرائم سین پر پولیس کی عارضی پوسٹ قائم

  1. Hiya very nice web site!! Man .. Beautiful .. Amazing .. I will bookmark your blog and take the feeds also…I am glad to search out a lot of useful information right here in the put up, we want work out extra strategies in this regard, thanks for sharing.

    http://www.arderborelnot.com/

اپنا تبصرہ لکھیں