کراچی(کرائم رپورٹر )نوجوان تاجر میر رضا قتل کیس کی تحقیقات میں پیش رفت کیلئے نئی تحقیقاتی ٹیم نعش ملنے والے مقام پر پہنچ گئی، جہاں شواہد کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ٹیم کے ہمراہ مقتول کے والدین بھی موجود تھے جبکہ ٹیم کے رکن ایس ایس پی علی رضا نے جائے وقوعہ کا معائنہ کیا۔
اس موقع پر نعش کی نشاندہی کرنے والے نرسری کے ملازم سے بھی پوچھ گچھ کی گئی، مالی یاسر نے پولیس کو واقعے سے متعلق اہم معلومات فراہم کیں۔پولیس حکام نے جائے وقوعہ اور اطراف کے علاقوں کا باریک بینی سے جائزہ لیا اور شواہد محفوظ کرنے کیلئے تصاویر بھی اتاریں۔
I really appreciate the transparency of this platform. No hidden fees and the withdrawal process is straightforward. istanaimpian1login is top tier.
Just had a massive win today! This site is legit and the loading speed is impressive. You should definitely check out phjljl9.