مکہ مکرمہ(نیوز ڈیسک )شہزادہ بندر بن منصور بن عبداللہ بن جلاوی آل سعود کی والدہ انتقال کرگئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شہزادہ بندر بن منصور بن عبداللہ بن جلاوی آل سعود کی والدہ انتقال کرگئیں۔شاہی عدالت کے مطابق مرحومہ کی نماز جنازہ مسجد الحرام میں ادا کی گئی۔