• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جنوری, 2023
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کرائم اینڈ کورٹس

منشیات سے 503 افراد جاں بحق، آئس کے استعمال میں 40 فیصد اضافہ ہوا، رپورٹ

News Editor by News Editor
21 جنوری, 2023
in کرائم اینڈ کورٹس
0 0
0

لاہور (کرائم رپورٹر ) 2022 میں بھی منشیات کے استعمال میں کمی نہ ہو سکی بلکہ تشویش ناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا لاہور کی سڑکوں باغوں اور فٹ پاتھوں میں 503 افراد زندگی کی بازی ہار گئے آئس نوجوانوں کا فیورٹ نشہ رہا۔ مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین کی تعداد میں اضافہ ہوا۔

کنسلٹنٹ انسداد منشیات مہم سید ذوالفقار حسین نے سال 2022 میں منشیات کے استعمال اور فروخت کے حوالے سے سالانہ رپورٹ پیش کرتے ہوئے بتایاکہ منشیات پر بنائی گئی رپورٹ ڈرگ ایڈوائزری ٹرینیگ حب نے یاکفین کے تعاون سے تیار کی۔ اس موقع پرعدیل راشد ڈاکٹر شعیب ظفر پروگرام کواڈینٹر سید محسن، ڈاکڑ اکرام سمیت ڈرگ ایڈوائزری ٹریننگ حب کے نمائندوں نے شرکت کی۔

سید ذوالفقار حسین نے کہا کہ لاہور کی سڑکوں پر 20 ہزار انجکشن روزانہ کی بنیاد پر فروخت ہوئے سال 2022 میں لاہور شہر میں 503 بے گھر نامعلوم منشیات کے عادی افراد جان کی بازی ہار گئے بے گھر افراد کی لاشیش فٹ پاتھوں، پارکوں اور سڑک کنارے پائی گیئں۔انہوں نے کہا کہ ٹبی سٹی۔ پرندہ مارکیٹ، مسلم ٹاؤن نہر، کاہنہ، داتا دربار اور بھاٹی گیٹ کے علاقوں میں نامعلوم نشئ افراد کی تعداد زیادہ رہی۔۔رپورٹ کے مطابق اپر کلاس کے نوجوانوں میں کرسٹل آئس،کوکین ہیروئن اور ایل ایس ڈی گولیوں کے استعمال میں کمی نہ ہوئی نشہ کرنے کے حوالے سے لاہور شہر کے 120 مقامات میں کمی کی بجائے عادی افراد کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔

سید ذوالفقار حسین نے مذید بتایا کہ گڑھی شاہو شملہ مزنگ گنگا رام علی پارک داتا دربار بھاٹی گیٹ ٹیکسالی گیٹ، پرندہ مارکیٹ، بھاٹی گیٹ ملتان روڈ چوبرجی سبزازار ٹھوکر نیاز بیگ کاہنہ مغل پورہ لال پل اک موریہ پل ریلوے اسٹیشن مصری شاہ لاری اڈا بادامی باغ شاہدرہ امامیہ کالونی شمالی لاہور دھرم پورہ اچھراہ وحدت روڈ ملتان روڈ میں نشہ کا رحجان زیادہ رہا۔سید ذوالفقار حسین نے کہ منشیات کے عادی افراد کی بحالی کیلئے 2022 میں بھی 8کوئی نیا ہسپتال یا بیڈ کی تعداد میں اضافہ نہ ہو سکا۔ انہوں نے کہا کہ لاہور میں 30 ہزار منشیات کے عادی افراد کو علاج کی فوری ضرورت ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)

Related


Tags: آئس کا نشہڈرگ ریگولیٹریمنشیات فروشمنشیات کا استعمالمنشیات کا عادینشئی افرادنوجوان منشیاب
Previous Post

چار سال چور کیوں ثابت نہ کر سکے ، صرف چور کہنے سے بات نہیں بنے گی ،وزیر اطلاعات

Next Post

ایوارڈ شو کے اندر اپنے پسندیدہ فنکاروں کو جمع کرکے ایوارڈ سے نوازا جاتا ہے،فیصل قریشی

News Editor

News Editor

Next Post
فیصل قریشی

ایوارڈ شو کے اندر اپنے پسندیدہ فنکاروں کو جمع کرکے ایوارڈ سے نوازا جاتا ہے،فیصل قریشی

Please login to join discussion

تازہ خبریں

محسن نقوی

نگران وزیر اعلی محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس،کابینہ کا تنخواہ،سرکاری گھر نہ لینے کااعلان

28 جنوری, 2023
احسن اقبال

انتخابات جب بھی ہونگے عمران خان کو عبرتناک شکست دینگے ،احسن اقبال

28 جنوری, 2023
وزیر اطلاعات

پارٹی کال کے بغیر عوام نے مریم نواز کا والہانہ استقبال کر کے ثابت کیا ہے قوم کس کے ساتھ ہے؟ ،وزیر اطلاعات

28 جنوری, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

11 مئی, 2020

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

17 اپریل, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

19 اپریل, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

7 اگست, 2019
APP93-30
NEW YORK: August 30 - Pakistan’s Ambassador, Dr. Maleeha Lodhi speaking at the debate on UN Peacekeeping Operations. APP

پاکستان نے اقوام متحدہ میں نفرت انگیز بیانات کے خلاف 6 نکات پیش کردیے

2
محسن نقوی

نگران وزیر اعلی محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس،کابینہ کا تنخواہ،سرکاری گھر نہ لینے کااعلان

0

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

0

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

0
محسن نقوی

نگران وزیر اعلی محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس،کابینہ کا تنخواہ،سرکاری گھر نہ لینے کااعلان

28 جنوری, 2023
احسن اقبال

انتخابات جب بھی ہونگے عمران خان کو عبرتناک شکست دینگے ،احسن اقبال

28 جنوری, 2023
وزیر اطلاعات

پارٹی کال کے بغیر عوام نے مریم نواز کا والہانہ استقبال کر کے ثابت کیا ہے قوم کس کے ساتھ ہے؟ ،وزیر اطلاعات

28 جنوری, 2023
وزیر خارجہ بلاول بھٹو

عمران خان کے بیانات نے میرے والد کے لئے خطرات بڑھا دئیے ہیں، بلاول بھٹو

28 جنوری, 2023
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In