اسلام آباد(ہیلتھ نیوز )ملک کے مختلف حصوں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی) کے مطابق کشمور، قمبر، کراچی کے ضلع شرقی اور غربی کے سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
این ای او سی کے مطابق بلوچستان سے ڈیرہ بگٹی اور چمن کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے، اس کے علاوہ پشاور اور بنوں کے سیوریج نمونوں میں بھی پولیو وائرس کی موجودگی پائی گئی ہے۔دوسری جانب پنجاب، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد کے تمام ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس نہیں پایا گیا۔
References: Legiano Casino Bonus https://docs.astro.columbia.edu/
References: KingMaker einzahlung bankkarte https://liy.ke/tarahvillarrea
References: KingMaker Casino Registrierungsbonus https://qr.dsd.edu.gh/jenslfb2007846
References: KingMaker account erstellen https://computic.com.co/ilenegolde
References: Kingmaker casino 200% bonus einzahlen https://short.turtle.onl/