• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
ہفتہ, 28 فروری, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
'مسرت جمشید چیمہ

'مسرت جمشید چیمہ

ملک کے لئے پی ڈی ایم ٹو کا تجربہ پی ڈی ایم ون کے تجربے سے بھی زیادہ مہلک ثابت ہو رہا ‘مسرت جمشید چیمہ

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
فروری 16, 2025
in پاکستان
0 0
0

لاہور (نیوز رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ملک کے لئے پی ڈی ایم ٹو کا تجربہ پی ڈی ایم ون کے تجربے سے بھی زیادہ مہلک ثابت ہو رہا ہے،رجیم چینج کے بعد سے 13کروڑ افراد غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے ،ہر شعبہ زوال پذیرہے ۔

انہوں نے ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ ہم پر مختلف شہروں میں درجنوں کے حساب سے بوگس کیسز بنائے گئے ہیں جن میں ہم روز عدالتوں کے چکر لگا رہے ہیں،ہم ان بوگس کیسز سے گھبرانے والے نہیں ہیں،ہم ڈٹ کر تمام تر فسطائیت کا مقابلہ کر رہے ہیں،انشااللہ ہم ان بوگس کیسز میں سرخرو ہوں گے۔

مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ جعلی حکومت کی جانب سے کسانوں کا مسلسل استحصال کیا جا رہا ہے، سبسڈی ختم کی گئی، زرعی ٹیکس لگایا، ڈیزل، بجلی اور یوریا کی قیمتیں بڑھائی، ہماری ٹیکسٹائل صنعت اپنی استعداد سے نصف پر چل رہی، ہر شعبہ زوال پذیر ہے اور ترقی صرف اشتہارات تک محدود ہے

تحریک انصاف کے دورِ حکومت میں کورونا اور عالمی مہنگائی کے باوجود، غربت کی شرح میں پانچ فیصد کمی آئی تھی،رجیم چینج کے بعد سے 13کروڑ افراد غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے ہیں،ملک کے لئے پی ڈی ایم ٹو کا تجربہ پی ڈی ایم ون کے تجربے سے زیادہ مہلک ثابت ہو رہا ہے

۔ انہوںنے مزید کہا کہ تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی اور مقبول جماعت ہے،نوے فیصد عوام تحریک انصاف کے ساتھ کھڑی ہے،جب ملک کی سب سے بڑی جماعت سے مفاہمت نہیں کی جائے گی،انہیں دیوار سے لگایا جائے گا،ملک ترقی نہیں کر سکے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اشتہاراتپاکستان تحریک انصافپی ڈی ایم ونٹیکسٹائل صنعتلاہور
Previous Post

وزیرداخلہ محسن نقوی کی قلات میں لیویز پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت

Next Post

لاہور میں 978ایکڑ پر قدرتی جنگل اگانے کی مہم کا اغاز

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
مریم اورنگزیب

لاہور میں 978ایکڑ پر قدرتی جنگل اگانے کی مہم کا اغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5871

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

461
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading