• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
لمپی سکن بیماری

لمپی سکن بیماری

ملک میں لمپی سکن بیماری کی پہلی لوکل ویکسین تیار کرلی گئی

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
اپریل 2, 2025
in صحت و تعلیم
0 0
0

لاہور(نمائندہ خصوصی)محکمہ لائیو سٹاک نے لمپی سکن بیماری کی پہلی لوکل ویکسین تیار کرلی، محکمہ لائیو سٹاک اس بیماری پر قابو پانے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، لمپی سکن کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا،صوبہ بھر میں انٹر پروونشل چیک پوسٹ پوسٹ قائم کر دی تاکہ کوئی بھی انفیکٹڈ جانور پنجاب میں داخل نہ ہو۔

سیکرٹری لائیو سٹاک ثاقب علی عطیل۔تفصیلات کے مطابق مویشی پال حضرات کے لیے جلد کی متعدی بیماری جسے لمپی سکن کہا جاتا ہے کے حوالے سے الرٹ جاری کیا گیاہے۔ڈائریکٹر جنرل ریسرچ لائیو سٹاک پنجاب کے دفتر کی طرف سے صوبہ سندھ میں مورو اور نوشہرو فیروز میں لمبی سکن کے حالیہ کیسز کے پیش نظر ایک لمپی سکن ڈیزیز الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

یہ الرٹ مویشی پال حضرات کو Lumpy Skin Disease (LSD) کے بارے میں خبردار کرتا ہے، تاہم پنجاب میں ابھی تک لمپی سکن ڈزیز کا ایک کیس بھی رپورٹ نہیں ہوا۔لمپی سکن ڈزیز مویشیوں کو متاثر کرنے والی ایک انتہائی متعدی وائرس سے پھیلنے والی بیماری ہے۔ یہ بیماری مچھروں، مکھیوں کے کاٹنے کے ساتھ ساتھ متاثرہ جانوروں سے براہ راست رابطے کے ذریعے بھی پھیلتی ہے۔

ایل ایس ڈی کی علامات میں جلد کے نوڈول جلد اور ابھرے ہوئے گھاو، تیز بخار، اکثر 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے، دودھ کی پیداوار میں کمی، سوجے ہوئے لمف نوڈ اور اسقاط حمل اور بانجھ پن شامل ہے۔محکمہ لائف سٹاک نے یہ الرٹ احتیاطی حوالے سے مویشی پال حضرات کو اگاہ کرنے کے لیے جاری کیا ہے تاہم پنجاب بھر میں ابھی ایک کیس بھی رپورٹ نہیں ہوا اس حوالے سے سیکرٹری لائیو سٹاک ثاقب علی عطیل نے کہا کہ محکمہ لائیو سٹاک پنجاب اس بیماری سے نمٹنے کے لیے بالکل تیار ہے۔

انہوں نے کہا کہ صوبہ بھر میں انٹر پروونشل چیک پوسٹ پوسٹ قائم کر دی ہیں تاکہ کوئی بھی انفیکٹڈ جانور پنجاب میں داخل نہ ہو اس کے علاوہ چیچڑوں اور مکھیوں کو کنٹرول کرنے کے لیے ان چیک پوسٹ پر سپرے بھی کیا جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ محکمہ لائیو سٹاک نے لمپی سکن ڈزیز کی پہلی لوکل ویکسین تیار کر لی ہے اور محکمہ لائیو سٹاک اس بیماری پر قابو پانے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے اور ہر طرح کے حالات کے لیے تیار ہے۔

اس حوالے سے ڈائریکٹر جنرل ریسرچ کا کہنا ہے کہ موشی پال حضرات کو بھی احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ہوگا جن میں اپنے باڑے کو مکھیوں اور مچھروں سے پاک رکھنا اور مکمل بائیو سکیورٹی کے انتظامات کو یقینی بنانا شامل ہے۔اس بیماری کے اہم معاشی مضمرات ہیں، جس سے دودھ کی پیداوار کم ہو جاتی ہے۔ان اثرات کو کم کرنے کے لیے، مویشی پال حضرات کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اپنے باڑوں میں حفظان صحت کو برقرار رکھیں، علامات کی نگرانی کریں، اور بیماری انے کی صورت میں محکمہ لائیو سٹاک کے اے ڈی ڈی ار ایس ایپ سسٹم کے ذریعے ان لائن بیماری کی اطلاع دیں۔
٭٭٭٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسقاط حملبانجھ پنلمپی سکن بیماریمتعدی وائرسمحکمہ لائیو سٹاکمویشیوں
Previous Post

دوسرے بینکوں کے اے ٹی ایم سے کیش نکلوانے پر اضافی کٹوتی کی خبروں کا ڈراپ سین

Next Post

کے پی، بلوچستان کے مسائل کیلئے ان کو حقوق دیے جائیں، مفتاح اسماعیل

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
مفتاح اسماعیل

کے پی، بلوچستان کے مسائل کیلئے ان کو حقوق دیے جائیں، مفتاح اسماعیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

خلیل ہاشمی

پا کستانی پو یلین کا چین-یوریشیا ایکسپو میں افتتاح

جون 30, 2025
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
خلیل ہاشمی

پا کستانی پو یلین کا چین-یوریشیا ایکسپو میں افتتاح

جون 30, 2025
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading