شکرگڑھ(نمائندہ خصوصی)تحصیل انتظامیہ کی بڑی کارووائی ..وزیراعظم مفت آٹا اسکیم کا آٹا سویاں بنانے والے کارخانے سے برآمد ،درجنوں تھیلا آٹا وزیراعظم مفت آٹا اسکیم کا ہے …اسسٹنٹ کمشنر شکرگڑھ کا کہنا ہے کہ کارخانے کو سیل کرکے مالک کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا ہے .کارخانے کے مالک کو گرفتار کر کےمزید تفتیش جاری ہے کہ آٹا کہاں سے خرید کیا گیا .