معصوم لڑکیوں کو اغوا کے بعد جسم فروشی کرانے والی گینگ لیڈر گرفتار۔۔۔۔
رحیم یار خان میں معصوم لڑکیوں اغواء کرکے آئس کے نشے کا عادی بناکر جسم فروشی کروانے اور پیسوں کے عوض فروخت کرنے والا گروہ سرگرم گروہ کے چنگل سے ایک لڑکی بازیاب کرالی گئی۔۔۔ گروہ کی ماسٹر مائنڈ میڈم تانیہ گرفتار نشہ آور اشیاء اور سامان برآمد، دیگر لڑکیوں کی بازیابی کیلئے پولیس کے مختلف علاقوں میں چھاپے جاری۔۔