گجرات 15 پولیس ہیلپ سنٹر پر معشوقہ اؤل کیطرف سےبوگس کال، تھانہ شاہین پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے
دولہے کو گرفتار کرلیا
دولہے کا خوشی کا پورا دن بربادی میں بدل گیا،،،،،،،،،،،،،15 پر کی جانے والی کال کہ میرا شوہر دوسری شادی کر رہاہے،
تھانے میں پڑتال کے بعد معلوم ہوا کہ موصوفہ دولہا سے بس پیار کرتی ہے
جس سے شادی ہونے جا رہی وہ معشوقہ نمبر دو تھی جو کہ معشوقہ اؤل برداشت نہ کر سکی
دلہن کی تھانے میں اپنے مجازی خدا کو چھڑانے کیلئے آمد پر شہری ہنسی مزاق کرنے میں مگن رہے .