• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
انجمن تاجران

معاملات طے پانے کے باوجود مارکیٹوں کی بندش کے حوالے سے کنفیوژن پیدا کی گئی ‘ آل پاکستان انجمن تاجران

News Editor by News Editor
نومبر 11, 2023
in کاروبار
0 0
0

لاہور(نمائندہ خصوصی) آل پاکستان انجمن تاجران نے کہا ہے کہ مارکیٹوں کی بندش کے حوالے سے مذاکرات کے بعد معاملات طے پانے کے باوجود کنفیوژن پیدا کی گئی ہے ، 10نومبر کو مارکیٹیں کھولنے پر اتفاق ہوا جس کیلئے حکومت نے ترمیمی نوٹیفکیشن بھی جاری کیا لیکن اس کے باوجود پولیس کی جانب سے زور زبردستی کی گئی ،حکومت نے وعدہ کیا تھاکہ اگر بارش ہو گئی تو سمارٹ لاک ڈائون ختم کر دیا جائے گا۔

ان خیالات کا اظہار آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی اور آل پاکستان انجمن تاجران سپریم کونسل کے چیئرمین نعیم میر نے اپنے اپنے بیان میں کیا ۔ اشرف بھٹی نے کہا کہ مارکیٹوں میں پہلے ہی مندی کا رجحان ہے لیکن اس کے باوجود تاجروں نے عوام کے وسیع تر مفاد میں حکومت سے مذاکرات کئے اور معاملات خوش اسلوبی سے طے پائے ۔ انہوں نے کہاکہ پنجاب حکومت اور انتظامیہ کے ذمہ داران سے اپیل ہے کہ پولیس افسران کو احکامات جاری کئے جائیں کہ تاجروںکو ہراساں نہ کیا جائے ،مذاکرات کے بعد طے پانے والے معاملات کے مطابق پولیس افسران ماتحت عملے کو ہدایات جاری کریں ۔

نعیم میر نے کہا کہ کمشنر لاہور سے مذاکرات عمل کے نتیجے میں 9 اور 10 نومبر کو کاروبار کھلے رکھنے اور11اور 12نومبر کو مارکیٹیںبند کرنے پر اتفاق ہوااور اسی تناظر میں حکومت نے نوٹیفکیشن بھی جاری کیا۔انہوں نے کہا کہ 10 نومبر کو مارکیٹوں کو بند کرنے کے لئے پولیس نے دھاوا بول دیا،یہ حکومت کے نوٹیفکیشن اور مذاکرات کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے بارش ہونے کی صورت میں سمارٹ لاک ڈائون ختم کرنے کا وعدہ بھی کیا گیا تھا،بارش سے لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس بہتر ہو گیا ہے،حکومت اپنے وعدوں پر عمل کرے اور اپنی ساکھ کو خراب نہ کرے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر حکومت کے جھوٹ بولنے کا تاثر عام ہوگیا تو ہم کبھی بھی اعتبار نہیں کریں گے، حکومت سمارٹ لاک ڈائون فی الفور ختم کرنے کا اعلان کرے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پولیسچیئرمین نعیمعواموعدہ
Previous Post

پاکستان میں تقریبا ڈھائی کروڑ لوگ سگریٹ پیتے ہیں

Next Post

جہانگیر ترین کاکاشتکاروں سے گنا حکومت کی اعلان کردہ امدادی قیمت سے زائد پر خریدنے کا اعلان

News Editor

News Editor

Next Post
جہانگیر ترین

جہانگیر ترین کاکاشتکاروں سے گنا حکومت کی اعلان کردہ امدادی قیمت سے زائد پر خریدنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading