آفرین پری

محکمہ داخلہ پنجاب نے اسٹیج اداکارہ آفرین پری پر پابندی عائد کر دی

لاہور (شوبز ڈیسک) محکمہ داخلہ پنجاب نے اسٹیج اداکارہ اور ڈانسر آفرین پری پر پابندی لگادی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے نوٹیفکیشن کےمطابق اداکارہ آفرین پری پنجاب بھر میں پبلک پرفارمنس نہیں کر سکیں گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اداکارہ آفرین پری پر بے ہودہ جملوں کے ذریعے فحاشی پھیلانےکا الزام ہے، آفرین پری نے اسٹیج پر قابل اعتراض ڈانس بھی کیا تھا۔

اپنا تبصرہ لکھیں