• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی صدر

مجھے پختہ یقین ہے کہ چین امریکہ تعلقات کا مستقبل روشن ہے، چینی صدر

News Editor by News Editor
نومبر 16, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

 بیجنگ(نیوز ڈیسک) 

چین کے صدر شی جن پھنگ نے سان فرانسسکو کے فلوری مینور میں امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ چین امریکہ سربراہ ملاقات کی۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ بالی میں صدر  بائیڈن سے میری گزشتہ ملاقات کو ایک سال ہو چکا ہے۔ ایک سال میں بہت کچھ ہوا ہے۔ دنیا وبائی مرض سے نکل چکی ہے، لیکن وبائی مرض کے اثرات اب بھی موجود ہیں۔

عالمی معیشت بحال ہو رہی ہے لیکن بحالی کی قوت ناکافی ہے، صنعتی اور سپلائی چین میں خلل پڑا ہے اور تحفظ پسندی عروج پر ہے. دنیا کے سب سے اہم دوطرفہ تعلقات کی حیثیت سے، چین اور امریکہ کے تعلقات کوگزشتہ ایک صدی میں رونما ہونے والی بے مثال تبدیلیوں کے پس منظر میں غور سے دیکھنا چاہیے اورتعلقات کی ترقی  کے لئے منصوبہ بندی کی جانی چاہیے تاکہ دونوں ممالک کے عوام کو فائدہ ہو اور انسانی ترقی کے لیے ذمہ داری کا مظاہرہ کیا جا سکے۔

شی جن پھنگ نے نشاندہی کی  کہ گزشتہ 50 سالوں میں چین اور امریکہ کے تعلقات کبھی بھی ہموار سطح پر نہیں رہے، ہمیشہ مختلف نوعیت کے مسائل کا شکار رہے ہیں اور ان کے آگے بڑھنے کی رفتار سست رہی ہے۔ ایسے دو بڑے ممالک کے لئے آپس میں رابطہ نا کرنا  ناممکن ہے، ایک دوسرے کو بدلنے کی کوشش کرنا غیر حقیقی ہے۔ تصادم اور مقابلے کے نتائج کوئی بھی برداشت نہیں کر سکتا۔

میں اب بھی یہی نظریہ رکھتا ہوں کہ بڑی طاقتوں کا مقابلہ اس دور کا پس منظر نہیں اور مقابلہ  چین، امریکہ اور دنیا کو درپیش مسائل کو حل نہیں کر سکتا۔ اس زمین پر  چین اور امریکہ دونوں کی کامیابیوں کے لئے گنجائش موجود  ہے اور ہماری اپنی اپنی کامیابیاں ایک دوسرے کے لیے مواقع فراہم کرتی ہیں۔ چین اور امریکہ کی تاریخ، ثقافتیں، سماجی نظام اور ترقی کے راستے مختلف ہیں یہ ایک حقیقت ہے۔ تاہم، جب تک دونوں ممالک باہمی احترام، پرامن بقائے باہمی اور جیت جیت تعاون پر قائم رہیں گے، ہم اختلافات کو عبور کرکے دونوں بڑے ممالک کے لیے درست راستہ تلاش کر سکیں گے۔ مجھے پختہ یقین ہے کہ چین امریکہ تعلقات کا مستقبل روشن ہے۔

صدر بائیڈن اور میں چین-امریکہ تعلقات کی رہنمائی کر رہے ہیں اور عوام، دنیا اور تاریخ کے لیے بھاری ذمہ داریاں رکھتے ہیں۔ میں امید کرتا ہوں کہ آج میں چین-امریکہ تعلقات سے متعلق اسٹریٹجک اور جامع امور اورعالمی امن و ترقی سے متعلق اہم مسائل پر صدربائیڈن کے ساتھ گہرائی سے تبادلہ خیال کرکے نیا اتفاق رائے حاصل کروں گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینی صدرنیوز ڈیسک
Previous Post

دنیا بھر کے 400 ملین سے زائد صارفین کا احاطہ کرتے ہوئے "انسانی تہذیب کی نئی شکل-چینی جدیدیت" کا بین الاقوامی ورژن نشر کیا گیا

Next Post

چین اور امریکہ کے درمیان فوجی رابطے دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق

News Editor

News Editor

Next Post
چین اور امریکہ

چین اور امریکہ کے درمیان فوجی رابطے دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading