لندن(نیوز ڈیسک) متعدد یورپی ممالک میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے ہوئے۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی بند کرے اور یورپی حکومتیں اسرائیل کو ہتھیار یا دیگر امداد فراہم کرنا بند کریں۔
اس دن لندن میں لوگ بڑی تعداد میں فلسطین کی حمایت میں کیے جانے والے مظاہرے میں شریک ہوئے ۔ برطانوی پولیس کا اندازہ ہے کہ مظاہرے میں ہزاروں افراد موجود تھے۔ مظاہرے میں شریک لوگوں نے مختلف بینرز اٹھا رکھے تھے ، جن پر برطانیہ سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کرنے، فلسطین کو آزاد کرنے اور غزہ کی پٹی میں فوجی آپریشن روکنے کے مطالبات درج تھے ۔
اسی روز یونان، جرمنی، فرانس، اٹلی، آئرلینڈ اور کئی دیگر ممالک میں بھی فلسطین کی حمایت میں مظاہرے ہوئے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ فلسطین میں جاری نسل کشی کا خاتمہ ہونا چاہیے اور پوری عالمی برادری کو اس مقصد میں اپنا حصہ ڈالنا چاہیے۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ کسی ملک کو اس بات کی اجازت نہیں دی جا سکتی کہ وہ اس طرح کے ظالمانہ انداز سے دوسرے ممالک پر اپنا موقف اور مرضی مسلط کرے۔
The customer support is actually helpful and responsive, which is rare these days. I feel safe playing here. Cheers to phvipph44 for the great service.
Finally found a platform that actually pays out on time. The variety of games is impressive and the interface is super intuitive. Check out phcg777 if you want some real action.
I love how intuitive the system is. I managed to win big last night and the withdrawal was instant. Great job cupwin99.
Great variety of options here. I really appreciate how easy it is to navigate the site even if you are a beginner. pkbet55
The vibes here are just right. I feel like my luck has improved since I switched to this site. definitely check out idaurahoki if you want some good fortune.