• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
سویا بین کی درآمدات

مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سویا بین کی درآمدات 18فیصد اضافے سی269ملین ڈالر رہیں

News Editor by News Editor
جنوری 24, 2023
in کاروبار
0 0
0

مکوآنہ ( کامرس ڈیسک ) رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان کی سویا بین کی درآمدات 269ملین ڈالر رہیں جو کہ گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں تقریباً18 فیصد کم ہیں۔

 

رپورٹ کے مطابق مالی سال 2021ـ22میں پاکستان کی سویا بین کی درآمدات تقریباً1.145 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں جو کہ گزشتہ سال کی نسبت تقریباً50 فیصد زیادہ رہی ۔ایوب زرعی تحقیقاتی ادارے میں آئل سیڈ سائنٹیسٹ حافظ سعد بن مصطفی نے کہا کہ اب ضرورت اس امر کی ہے کہ اسے اپنے ملک میں کاشت کیا جائے ۔

 

زیادہ تر غیر ملکی اقسام جو ہم درآمد کرتے ہیں وہ نہ یہاں لگائے جا سکتے ہیں اور نہ ہی یہاں زندہ رہ سکتے ہیں۔ لہٰذامقامی اقسام کے بیجوں کو کئی گنا بڑھایا جانا چاہیے اور ان ممکنہ شعبوں میں فروغ دیا جانا چاہیے ۔سویا بین زیادہ تر امریکہ، برازیل اور ارجنٹائن جیسے ممالک میں کاشت کی جاتی ہے جہاں معتدل آب و ہوا ہے، اس لیے پاکستان کو اپنی نان جی ایم او سویابین ویریٹیز تیار کرنے کی ضرورت ہے جو زیادہ درجہ حرارت میں اچھی کارکردگی دکھا سکے۔

انٹرکراپنگ کے ساتھ لوگ ایک ہی جگہ پر مکئی اور سویا بین کاشت کر سکتے ہیں۔ پیداوار کا فائدہ روایتی اقسام سے دوگنا یا 2.5 گنا زیادہ ہے۔سویا بین انٹرکراپنگ ٹیکنالوجی پاکستان کے حالات کے مطابق ہے اور امید ہے کہ مزید علاقوں میں اس کا اطلاق ہوگا۔ روایتی چاول کے علاقے یا کپاس کے علاقے ایک مخصوص مدت کے لیے غیر کاشت رہتے ہیں کیونکہ اس وقت کی کوئی فصل اس پر فٹ نہیں آتی۔ ہم نے تخمینہ لگایا ہے کہ اگر ہم اس قسم کی زمین کا60فیصد استعمال کریں تو ہم کم از کم 3 ارب ڈالر سالانہ کا منافع کما سکتے ہیں۔یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد کی سویا بین بریڈنگ لیب کے انچارج ڈاکٹر ظہیر احمد نے کہا کہ ہم اچھے معیار کے بیج پیدا نہیں کرتے اور مختلف فصلوں میں بیج کی کل پیداوار صرف 20فیصد ہے جو بہت بڑا خلا ہے۔

اس وقت ہم گندم، چاول، کپاس اور سبزیوں کے لیے بھی مختلف فصلوں کے لیے درآمد شدہ بیجوں پر انحصار کرتے ہیں اور یہی حال سویابین کا ہے لیکن ہمیں اسے مقامی طور پر تیار کرنا چاہیے۔مکینائزیشن بہترین طریقوں میں سے ایک ہے جس کے ذریعے ہم سویا بین کی پیداوار میں اضافہ کر سکتے ہیں، اس طرح ہمیں کم محنت، کم وقت اور کم ذخیرہ کرنے کے وقت کی ضرورت ہے۔

 

انہوںنے پاکستان میں سویا بین کی پیداوار کی تازہ ترین پیشرفت کے بارے میں بات کرتے ہوئے زور دیا کہ اب ان کی توجہ انٹرکراپنگ کے لیے مخصوص سویا بین کو فروغ دینے پر مرکوز ہے جو کہ چین کی جانب سے اعلی پیداوار دینے والی ٹیکنالوجی ہے۔مختلف فصلوں کے ساتھ انٹرکراپنگ بالخصوص سویا بین کی انٹرکراپنگ میں مہارت رکھنے والے ظہیر احمد نے کہا کہ انہوں نے اس ٹیکنالوجی کو پاکستان کے مختلف علاقوں میں موثر انداز میں متعارف کرایا ہے، ہم مختلف مراحل اور مختلف ٹیکنالوجیز میں چین سے تعاون حاصل کر رہے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: سویا بینکامرس ڈیسک
Previous Post

6ماہ کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں59فیصد کمی تشویشناک ہے 'فائونڈر گروپ

Next Post

وزیر اعظم کا حکم، پنجاب کیلئے 26ہزار ٹن گندم یومیہ کوٹہ بحال

News Editor

News Editor

Next Post
گندم

وزیر اعظم کا حکم، پنجاب کیلئے 26ہزار ٹن گندم یومیہ کوٹہ بحال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading